ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128رنز کا ہدف
دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کیلئے 128 رنز کا ہدف دے دیا، قومی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنا سکی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو سودمند ثابت نہ ہوا، پاک بھارت ٹاکرے میں ایک بار پھر […]
ایشیا کپ، پاکستان کا بھارت کو جیت کیلئے 128رنز کا ہدف Read More »