صارفین تیار ہو جائیں، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
ملک میں بجلی کے صارفین پر 8 ارب 10 کروڑ روپے کا اضافی مالی بوجھ آنے کا امکان ہے۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے سلسلے میں بجلی کے نرخ بڑھنے کی توقع کی جا رہی ہے جس کے نتیجے میں ملک بھر کے صارفین کو تقریباً 8 ارب 10 کروڑ روپے کا اضافی خرچ برداشت کرنا […]
صارفین تیار ہو جائیں، بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان Read More »










