کاروبار

پانچ روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 5 روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، نرخ فی اونس 13 ڈالر اور فی تولہ 1465 روپے بڑھ گئے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1465 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 58 ہزار 465 روپے کا ہوگیا۔ […]

پانچ روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ Read More »

چینی مافیا بے لگام،قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ملک بھر میں چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، مختلف شہروں میں چینی فی کلو 195 روپے تک فروخت کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق اسلام آباد میں چینی 195 روپے فی کلو،راولپنڈی، کراچی اور پشاور میں چینی فی کلو 190 روپے میں دستیاب ہے۔

چینی مافیا بے لگام،قیمتوں میں ہوشربا اضافہ Read More »

توانائی کے شعبے میں پیش رفت!ملک میں تیل و گیس کی یومیہ پیداوار میں نمایاں اضافہ

توانائی کے شعبے میں پیش رفت!ملک میں تیل و گیس کی یومیہ پیداوار میں نمایاں اضافہ

ملک میں توانائی کے شعبے سے متعلق خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، جہاں خام تیل اور قدرتی گیس کی یومیہ پیداوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم انفارمیشن سروس (پی پی آئی ایس) اور انڈسٹری کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 16 جون دوہزارپچیس کو ختم ہونے والے ہفتے میں تیل

توانائی کے شعبے میں پیش رفت!ملک میں تیل و گیس کی یومیہ پیداوار میں نمایاں اضافہ Read More »

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال، آئی ٹی سیکٹر میں عالمی سرمایہ کاری اور ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال، آئی ٹی سیکٹر میں عالمی سرمایہ کاری اور ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں

سپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) نے اپنے قیام کے دوسرے سال میں پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیلی کام شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں جنہوں نے ملک کو ڈیجیٹل دنیا میں باوقار مقام دلانے کی بنیاد رکھ دی ہے۔ ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے بین الاقوامی ٹیکنالوجی کمپنیوں گوگل،

ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال، آئی ٹی سیکٹر میں عالمی سرمایہ کاری اور ترقی کی نئی راہیں کھل گئیں Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد: ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جس کے اثرات پاکستان سمیت دنیا بھر پر مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 78 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی ہے، جبکہ امریکی ڈبلیو

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ Read More »

حکومت کا بڑا فیصلہ، ایف بی آر کو نان فائلرز کو زبردستی رجسٹر کرنے کا اختیار مل گیا

غیر رجسٹرڈ کاروباری افرادکےگرد گھیرا تنگ، بینک اکاؤنٹ چلانے پر پابندی، بجلی و گیس کاٹ دی جائیگی

حکومت نے مالیاتی بل کے تحت ایف بی آر میں رجسٹرڈ نہ ہونے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرتے ہوئے بینک اکاؤنٹ آپریٹ کرنے پر پابندی اور بجلی و گیس کے کنکشنز کاٹنے کا فیصلہ کیا جبکہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے اس کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز

غیر رجسٹرڈ کاروباری افرادکےگرد گھیرا تنگ، بینک اکاؤنٹ چلانے پر پابندی، بجلی و گیس کاٹ دی جائیگی Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ مین سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی کے بعد سونا فی اونس 20 ڈالر اور فی تولہ 2245 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 20 ڈالر کی بڑی کمی کے بعد فی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 16 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 3398 ڈالر پر آگئے۔ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت 1000 روپے کی کمی سے تین لاکھ 61 ہزار 300

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی Read More »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے ہی روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 18 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 3414 ڈالر پر آگئے۔ مقامی مارکیٹ میں

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی Read More »

سستا پیٹرول سکیم

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے،جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا Read More »

Scroll to Top