عالمی بینک نے ابھرتی ہوئی منڈیوں میں قرضوں کے بحران پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
عالمی بینک نے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں قرضوں کے بڑھتے ہوئے بحران پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، ورلڈ بینک کے مطابق موجودہ ٹیرف بحران ابھرتی معیشتوں کی ترقی کو مزید دبا دے گا۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلسل گراوٹ […]
عالمی بینک نے ابھرتی ہوئی منڈیوں میں قرضوں کے بحران پر خطرے کی گھنٹی بجا دی Read More »









