سوات میں تندور مالکان کی من مانیاں عروج پر، کم وزن روٹی مہنگے داموں فروخت ہونے لگی
سوات کے مختلف بازاروں میں تندور اور ہوٹل مالکان کی من مانیاں عروج پر پہنچ گئیں، 250 گرام روٹی کے نام پر شہریوں کو کم وزن روٹی مہنگے داموں فروخت ہونے لگی، روٹی نہ صرف مقررہ وزن سے کم بلکہ بدلے میں 30 روپے وصول کر کے کھلے عام لوٹ مار بھی جاری ہے۔ شہریوں […]
سوات میں تندور مالکان کی من مانیاں عروج پر، کم وزن روٹی مہنگے داموں فروخت ہونے لگی Read More »










