مودی نے پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام سے محروم کرنے کی سازش کی لیکن کامیاب نہ ہو سکا، رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و سیاسی امور رانا ثنااللہ نے ایک اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پر دباؤ ڈالا کہ وہ پاکستان کا مالیاتی پروگرام معطل کرے لیکن انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ راناثنااللہ نے پی ٹی آئی پر […]










