کاروبار

سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کے سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے کے مطابق 10 گرام سونا 8573 روپے مہنگا ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد […]

سونے کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچ گئی Read More »

امریکا چین تجارتی کشیدگی، سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکا چین تجارتی کشیدگی، سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

امریکا اور چین کے درمیان جاری تجارتی تنازع نے عالمی مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی، عالمی اور مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ دنیا بھر میں سونے کی قیمت ایک نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے، عالمی سطح پر سونے کی

امریکا چین تجارتی کشیدگی، سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی سطح پر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتا دیا

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ وزیراعظم اور کابینہ کی صوبداید ہے، تنخواہوں میں اضافے کی بات ابھی قبل از وقت ہے لیکن حکومت افراط زر کی شرح کے مطابق ہی چلے گی، اگر مہنگائی  سنگل ڈیجٹ میں ہے تو اس کے مطابق ہی فیصلہ ہو

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتا دیا Read More »

پالیسیوں میں تبدیلی نہیں آئے گی،یہ ایک معاشی انقلاب ہے،جیت ہماری ہو گی،ٹرمپ

پالیسیوں میں تبدیلی نہیں آئے گی،یہ ایک معاشی انقلاب ہے،جیت ہماری ہو گی،ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف  امریکا سمیت دیگر ممالک میں احتجاج پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری احتجاج کے باعث جاری پالیسیوں میں تبدیلی کا امکان مسترد کردیا اور کہا کہ پالیسیوں میں تبدیلی نہیں آئے گی، یہ ایک معاشی انقلاب ہے اور ہم جیتیں گے۔ صدر

پالیسیوں میں تبدیلی نہیں آئے گی،یہ ایک معاشی انقلاب ہے،جیت ہماری ہو گی،ٹرمپ Read More »

آئی ایم ایف اپریل سے پراپرٹی پر ٹیکس کی شرح 2 فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت پر رضامند

آئی ایم ایف ٹیم بجٹ تجاویز، مشاورت کیلئے پاکستان پہنچ گئی

آئی ایم ایف ٹیم بجٹ تجاویز اورمشاورت کیلئے پاکستان پہنچ گئی، ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم ورنس کرپشن کا تلخیصی جائزے لے گی۔ دورے کا مقصد اصلاحاتی استعداد کار، بجٹ تجاویز پر مشاورت ہے، آئی ایم ایف ٹیم 4 اپریل سے ایک ہفتہ تک پاکستان میں قیام کرے گی۔ آئندہ مالی سال 2025-26

آئی ایم ایف ٹیم بجٹ تجاویز، مشاورت کیلئے پاکستان پہنچ گئی Read More »

بجلی قیمتوں میں ریلیف، گھریلو صارفین کے بل میں کتنی کمی ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

بجلی کی قیمتوں میں اوسط 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ کمی سے گھریلو صارفین کے بل میں کتنی کمی ہوگی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں میں ایک ہزار 228 روپے تک کمی متوقع ہے، دو سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے

بجلی قیمتوں میں ریلیف، گھریلو صارفین کے بل میں کتنی کمی ہوگی؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

30لاکھ مستحق خاندان رمضان ریلیف پیکج سے مستفید ہوئے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال  نے رمضان ریلیف پیکج کے جائزہ اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں 30لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے ریلیف پیکج دیا گیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال  نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل پاکستان کے وژن کے تحت والٹ کے ذریعے ادائیگی کی گئی، پروگرام کے تحت 19لاکھ

30لاکھ مستحق خاندان رمضان ریلیف پیکج سے مستفید ہوئے، احسن اقبال Read More »

سٹاک مارکیٹ میں استحکام حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم

سٹاک مارکیٹ میں استحکام حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 1800 پوائنٹس اضافے پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹاک مارکیٹ میں استحکام حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ معاشی اشاریوں میں بہتری حکومت کی کامیاب پالیسیوں کا نتیجہ ہے، کاروبار اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے

سٹاک مارکیٹ میں استحکام حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا ثبوت ہے، وزیراعظم Read More »

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں وسیع پیمانے پر افیون کی کاشت کا انکشاف

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں وسیع پیمانے پر افیون کی کاشت کا انکشاف

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں بڑے پیمانے پر افیون کی کاشت کا انکشاف ہوا ہے۔   ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے علاقے کوچمینہ اور بلوچستان کے علاقے پستوری میں سیکڑوں کنال زمین پر افیون کاشت کی جا رہی ہے جس کی مارلیٹ لاکھوں ڈالرز ہیں۔ ذرائع کا

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں وسیع پیمانے پر افیون کی کاشت کا انکشاف Read More »

بجٹ کی تیاری،مشاورت کیلئے آئی ایم ایف وفد آج اسلام آباد پہنچے گا

بجٹ کی تیاری،مشاورت کیلئے آئی ایم ایف وفد آج اسلام آباد پہنچے گا

وفاقی حکومت کے لیے بجٹ کی تیاری میں مشاورت کیلئے آئی ایم ایف کا وفد آج اسلام آباد پہنچے گا، آئی ایم ایف ٹیم پاکستانی معاشی ٹیم کے حکام سے مل کر تجاویز تیار کرے گی۔  آئی ایم ایف مشن کا دورہ آج سے شروع ہو رہا ہے جو آئندہ ہفتے تک جاری رہنے کا

بجٹ کی تیاری،مشاورت کیلئے آئی ایم ایف وفد آج اسلام آباد پہنچے گا Read More »

Scroll to Top