سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، اور جمعرات کو یہ قیمتیں نئی ریکارڈ بلندی تک پہنچ گئیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق، پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1,650 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد سونا 319,000 روپے فی تولہ کی نئی […]
سونے کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ Read More »









