کاروبار

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 20ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 20ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ایک اور نئی تاریخ رقم ہو گئی، سٹاک مارکیٹ نے ایک لاکھ20ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی۔ سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 20 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی ہے، ہنڈریڈ انڈیکس میں 1735پوائنٹس کا اضافہ ہو اہے۔ پاکستان سٹاک ایکس چینج […]

سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 20ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور Read More »

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمتیں جمعرات کو ایک نئی بلندی پر پہنچ گئیں، اور فی تولہ سونا 325500 روپے کی تاریخی قیمت تک جا پہنچا۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے ساتھ 325500 روپے کی سطح پر پہنچی، جو کہ گزشتہ کئی برسوں کے دوران

سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ Read More »

عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے کی کمی کی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے، جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت

عید سے قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی Read More »

پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید: آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے 1.3 ارب ڈالر اور ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلیٹی (ای ایف ایف) قرض پروگرام کے تحت مزید 1 ارب ڈالر حاصل ہوں گے۔ اس معاہدے کے نتیجے میں

پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید: آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے Read More »

گورنرخیبرپختونخوا سے پاک افغان جرگے کے وفد کی ملاقات

گورنرخیبرپختونخوا سے پاک افغان جرگے کے وفد کی ملاقات

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاک افغان جرگہ کے نمائندہ وفد کی گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات  ہوئی ہے، جرگہ اراکین نے طورخم بارڈر کھولنے کے لئے سنجیدہ اور بروقت کوششوں پر گورنر فیصل کریم کنڈی کا شکریہ ادا کیا۔ وفد کی قیادت کرنے والے خیبر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سربراہ سید

گورنرخیبرپختونخوا سے پاک افغان جرگے کے وفد کی ملاقات Read More »

نوکریوں کا جھانسہ دینے والے روزگار چھیننے پر آگئے، عظمیٰ بخاری

نوکریوں کا جھانسہ دینے والے روزگار چھیننے پر آگئے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی خیبرپختونخوا کی حکومت پر کڑی تنقید، کہتی ہیں خیبرپختونخوا حکومت نے مرکز بحالی پروجیکٹ کے 182ملازمین کو ایک ہی دن میں نوکری سے فارغ کردیا ہے، ایک کروڑ نوکریوں کا جھانسہ دینے والے لوگوں کا روزگار چھیننے پر آگئے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم

نوکریوں کا جھانسہ دینے والے روزگار چھیننے پر آگئے، عظمیٰ بخاری Read More »

وزیراعظم کی 34 ارب روپے کی ریکوری پر ایف بی آر اور متعلقہ وزرا کو شاباش

وزیراعظم کی 34 ارب روپے کی ریکوری پر ایف بی آر اور متعلقہ وزرا کو شاباش

وزیراعظم شہبازشریف نے ایف آئی اور متعلقہ وزرا کو ساڑھے34ارب روپےکی ریکوری پذیرائی شاباش دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی خزانےکو34.5ارب روپے کافائدہ پہنچانےپرقوم آپ کی مشکورہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایف بی آرکی کارکردگی پراجلاس ہوا، چیئرمین ایف بی آر نےاصلاحات،ٹیکس افسران کی کارکردگی پربریفنگ دی، وزیراعظم نےمستقل نظام کی تشکیل کیلئےلائحہ عمل طلب

وزیراعظم کی 34 ارب روپے کی ریکوری پر ایف بی آر اور متعلقہ وزرا کو شاباش Read More »

موسمیاتی تبدیلی کا مسئلہ حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہمارے پاس زیادہ وقت نہیں، موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے کو حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا۔ ایک تقریب کے دوران وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی جیسے چینلجز کا سامنا ہے، گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں، موسمیاتی

موسمیاتی تبدیلی کا مسئلہ حل نہ کیا تو معیشت کو نقصان ہوگا، وزیر خزانہ Read More »

پاک افغان طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں بحال

پاک افغان طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں بحال، پیدل آمدورفت بحال نہ ہوسکی

پاکستان اور افغانستان مذاکرات کے بعد پاک افغان طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، پیدل آمدورفت بحال نہ ہوسکی۔ طورخم امیگریشن سنٹر میں آئی بی ایم ایس سسٹم اور سکینر پر مرمتی کام جاری ہے، جس کے باعث پیدل آمدورفت روک دی گئی ہے۔ بارڈر حکام کا کہنا ہے کہ آئی بی ایم ایس

پاک افغان طورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں بحال، پیدل آمدورفت بحال نہ ہوسکی Read More »

پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں پرپہنچ گئی

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے پانچویں دن بھی مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا مثبت آغاز، ہنڈرڈ انڈیکس میں 104پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ18ہزار874پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ روز بھی پاکستان سٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک

پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی بلندیوں پرپہنچ گئی Read More »

Scroll to Top