کاروبار

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد:پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) نے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق اگست 2025ء میں گاڑیوں کی فروخت سالانہ 62 فیصد اور ماہانہ 28 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ اگست کے مہینے میں کل 14 ہزار 50 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ پاما کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو […]

پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ Read More »

ورسک روڈ سے 235 ماربل فیکٹریوں کی مہمند ماربل سٹی اکنامک زون منتقلی کیلئے اقدامات

چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے قبائلی ضلع مہمند میں قائم مہمند ماربل سٹی اکنامک زون کا تفصیلی دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر قبائلی ضلع مہمند یاسر حسین، ڈپٹی ڈائریکٹر انڈسٹریز شاہ زیب، اسسٹنٹ کمشنر یکہ غونڈ اویس خان، اسسٹنٹ کمشنر شاہ عالم عائشہ

ورسک روڈ سے 235 ماربل فیکٹریوں کی مہمند ماربل سٹی اکنامک زون منتقلی کیلئے اقدامات Read More »

پرانی موٹر سائیکل کے بدلے یاماہا کی نئی بائیک دینے کی خصوصی اسکیم، طریقہ جانیے

یاماہا موٹر پاکستان نے اپنے صارفین کے لیے ایک منفرد سہولت متعارف کرائی ہے جس کے تحت اب صارفین اپنی پرانی موٹر سائیکل مخصوص ڈیلرشپس پر جمع کروا کر نئی یاماہا بائیک حاصل کر سکتے ہیں۔ اس خصوصی ایکسچینج آفر کا مقصد نجی خرید و فروخت کے جھنجھٹ، خریدار تلاش کرنے، قیمت پر سودے بازی

پرانی موٹر سائیکل کے بدلے یاماہا کی نئی بائیک دینے کی خصوصی اسکیم، طریقہ جانیے Read More »

عالمی و ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قدر میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، جہاں فی اونس سونا 36 ڈالر سستا ہو کر 3,618 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔ ادھر پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت نیچے آ گئی۔ 24 قیراط خالص سونے کے فی تولہ نرخ میں 4,100 روپے کی

عالمی و ملکی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

وزیراعظم الیکٹرک بائیک اسکیم کا آغاز، عوام کیلئے 50 ہزار روپے سبسڈی کا اعلان

وزیراعظم الیکٹرک بائیک اسکیم کا آغاز، عوام کیلئے 50 ہزار روپے سبسڈی کا اعلان

وزیراعظم الیکٹرک بائیک اسکیم 2025 کے تحت حکومت نے شہریوں کو 50 ہزار روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکیم کا مقصد عوام کو ماحول دوست سفری سہولت فراہم کرنا، ایندھن پر انحصار کم کرنا اور فضائی آلودگی میں کمی لانا ہے۔ اس اسکیم کے تحت شہری منتخب شدہ الیکٹرک بائیکس زیرو

وزیراعظم الیکٹرک بائیک اسکیم کا آغاز، عوام کیلئے 50 ہزار روپے سبسڈی کا اعلان Read More »

سعودی عرب نے ایشیا کے لیے تیل کی قیمتوں میں کمی کر دی

سعودی عرب نے ایشیا کے لیے تیل کی قیمتوں میں کمی کر دی

سعودی عرب نے دوبارہ ایشیائی ممالک کے لیے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ اکتوبر کے لیے عرب لائٹ خام تیل کی قیمت دبئی/عمان بینچ مارک کے مقابلے میں فی بیرل 2.20 ڈالر زائد مقرر کی گئی ہے، جو ستمبر کے مقابلے میں ایک ڈالر فی بیرل کم ہے۔ یہ کمی

سعودی عرب نے ایشیا کے لیے تیل کی قیمتوں میں کمی کر دی Read More »

خیبرپختونخوا میں محنت کشوں کیلئےخوشخبری، کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر

خیبرپختونخوا میں محنت کشوں کیلئےخوشخبری، کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر

خیبرپختونخوا حکومت نے مہنگائی کے دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبے بھر میں محنت کشوں کے لیے کم از کم ماہانہ اجرت 40,000 روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ حکومتی اعلامیے کے مطابق یہ فیصلہ صنعتی، کمرشل، غیر ہنر مند اور جووینائل ملازمین سمیت تمام شعبوں میں کام کرنے والے محنت کشوں

خیبرپختونخوا میں محنت کشوں کیلئےخوشخبری، کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر Read More »

گاڑیاں خریدنے والوں کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھ دی

گاڑیاں خریدنے والوں کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھ دی

گاڑیاں خریدنے اور فروخت کرنیوالوںکیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے پاکستان میں مقامی اور امپورٹڈ گاڑیوں پر سخت سیفٹی اسٹینڈرڈز نافذ کرنے کی شرائط رکھ دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یکم اکتوبر 2025 سے ناقص معیار کی گاڑیوں کی درآمد، تیاری اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے گی۔ پاکستان میں اس

گاڑیاں خریدنے والوں کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے سخت شرائط رکھ دی Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ

قطر پر اسرائیلی حملے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز اسرائیل نے قطری دارالحکومت دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے دفتر کو نشانہ بنایا، جس

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ Read More »

چنگان السوین کا نیا ماڈل لانچ، قیمت بھی سامنے آگئی

چنگان پاکستان نے اپنی مقبول سیڈان گاڑی “السُوین” کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا ہے، جسے “بلیک سیریز” کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ماڈل تین مختلف ویریئنٹس میں پیش کیا گیا ہے جن میں 1.3 لیٹر مینول کمفرٹ، 1.5 لیٹر ڈی سی ٹی کمفرٹ اور 1.5 لیٹر ڈی سی ٹی لومیئر شامل ہیں۔ کمپنی

چنگان السوین کا نیا ماڈل لانچ، قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top