کاروبار

گاڑی مالکان کیلئے بری خبر، ٹوکن ٹیکس اور رجسٹریشن فیس میں بڑا اضافہ

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس اور رجسٹریشن فیس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس فیصلے کی منظوری وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹر وہیکل ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے دی ہے۔ ترمیم کے تحت ملک بھر میں نجی، کمرشل اور پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس میں اضافہ […]

گاڑی مالکان کیلئے بری خبر، ٹوکن ٹیکس اور رجسٹریشن فیس میں بڑا اضافہ Read More »

دنیا کا وہ شہر جہاں ہر شہری 37,500 روپے کا مقروض ہے

دنیا کا وہ شہر جہاں ہر شہری 37,500 روپے کا مقروض ہے

دنیا میں شاید ہی کوئی خطہ ہو جہاں ریاستی قرض کا بوجھ اتنا زیادہ ہو جائے کہ ہر شہری کو لاکھوں روپے کا مقروض تصور کیا جائے۔ بھارت کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش اس وقت اسی صورتحال سے دوچار ہے جہاں ہر شہری اوسطاً تقریباً 37,500 روپے کا مقروض ہو چکا ہے۔ ریاستی

دنیا کا وہ شہر جہاں ہر شہری 37,500 روپے کا مقروض ہے Read More »

ڈکی بھائی نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف سیشن کورٹ سے رجوع کر لیا

مشہور یوٹیوبر کا جوئے کی ایپس پروموٹ کرنے کا اعتراف، عوام سے معافی مانگ لی

معروف ٹک ٹاکر و یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی نے جوئے کی ایپس کی تشہیر کا اعتراف کرتے ہوئے عوام سے معذرت کر لی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں پیشی کے دوران مشہور یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی کے جسمانی ریمانڈ میں عدالت نے پانچ دن کی توسیع کر دی۔ نیشنل سائبر کرائم

مشہور یوٹیوبر کا جوئے کی ایپس پروموٹ کرنے کا اعتراف، عوام سے معافی مانگ لی Read More »

کرپٹو مائننگ کو سرکاری سطح پر لانے پر غور جاری ہے، وزیر خزانہ

کرپٹو مائننگ کو سرکاری سطح پر لانے پر غور جاری ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کی اولین ترجیح تاجروں اور سرمایہ کاروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی ہے، ملک میں معاشی اصلاحات کا سلسلہ پوری سنجیدگی سے جاری ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ موجودہ حکومت اقتصادی ڈھانچے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے پرعزم ہے اور یہی

کرپٹو مائننگ کو سرکاری سطح پر لانے پر غور جاری ہے، وزیر خزانہ Read More »

ہونڈا CG 150 پر شاندار آفر، 31 اگست تک فائدہ اٹھائیں

ہونڈا کمپنی نے موٹر سائیکل کے خواہش مند صارفین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا۔ فصیل بینک نے اپنے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ڈیجی مال کے ذریعے ہونڈا CG 150 موٹر سائیکل کی آسان قسطوں پر خریداری کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ آفر میں صارفین کو صرف 18,779 روپے ماہانہ کی ابتدائی قسط

ہونڈا CG 150 پر شاندار آفر، 31 اگست تک فائدہ اٹھائیں Read More »

پاکستان میں سونا مزید سستاہوگیا ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 ہزار 100 روپے بڑھ گئی ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 59 ہزار 800 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 75 فیصد کمی،وجوہات جانئے

پاکستان کی آٹوموبائل مارکیٹ میں سوزوکی آلٹو کو شدید دھچکا لگا ہے جو کہ کمپنی کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی گاڑی شمار ہوتی ہے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق، جولائی 2025 میں سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 75 فیصد کی ڈرامائی کمی واقع

سوزوکی آلٹو کی فروخت میں 75 فیصد کمی،وجوہات جانئے Read More »

سٹاک مارکیٹ کی اونچی اُڑان، سرمایہ کاروں کی چاندی ہوگئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سونے کی قیمتوں سے متعلق بھی اچھی خبر

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت ہوا، مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی۔ ہنڈرڈ انڈٰیکس میں 1042 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزار 278 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ یہ سطح گزشتہ روز کی شدید مندی کے بعد بحال

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سونے کی قیمتوں سے متعلق بھی اچھی خبر Read More »

اپر کوہستان سکینڈل، چاروں ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اپر کوہستان سکینڈل، چاروں ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اپر کوہستان کرپشن سکینڈل میں گرفتار چاروں ملزمان کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ احتساب جج علی گوہر نے کیس کی سماعت کی، نیب کی جانب سے پیش کیے گئے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم گل رحمان اور مشرف

اپر کوہستان سکینڈل، چاروں ملزمان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور Read More »

ریکوڈک تانبے سونے کی کان کنی کیلئے مثبت خبر آگئی

تانبے اور سونے کی سب سے بڑی کان ریکوڈک، پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی

پاکستان میں تانبے اور سونے کی سب سے بڑی کان ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے منصوبے کی مالی معاونت کے لیے ایک جامع فنانسنگ پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ریکوڈک مائننگ کمپنی کو 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کرنے

تانبے اور سونے کی سب سے بڑی کان ریکوڈک، پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی Read More »

Scroll to Top