کاروبار

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر بڑی کمی

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک دن کے وقفے کے بعد ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار 800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار 336 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 […]

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر بڑی کمی Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آٹا بھی مہنگا

اسلام آباد: پیٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں یومیہ بنیادوں پر ہونے والے اضافے نے غریب اور متوسط طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، جبکہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ کوئٹہ میں آٹے کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ کوئٹہ میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آٹا بھی مہنگا Read More »

عوام کو 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا کریڈٹ حافظ نعیم نے خود لے لیا

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے موٹرسائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک چھوٹی گاڑیوں کے لیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان ہوتے ہی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اس ریلیف کا کریڈٹ خود اپنے نام کر لیا۔ حافظ نعیم کا کہنا ہے کہ ظالمانہ پیٹرولیم لیوی کے

عوام کو 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا کریڈٹ حافظ نعیم نے خود لے لیا Read More »

آئی فون 17 کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی، ایپل نے بیس ماڈل مہنگا کردیا

ایپل کے آئی فون 17 سیریز کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی دیکھی جا رہی ہے، جبکہ کمپنی نے بیس ماڈل آئی فون 17 کی قیمت میں 100 ڈالر کا اضافہ کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ریٹیلرز موجودہ اسٹاک ختم کرنے کے لیے آئی فون 17 پرو اور پرو میکس پر

آئی فون 17 کی قیمتوں میں عالمی سطح پر کمی، ایپل نے بیس ماڈل مہنگا کردیا Read More »

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا، تاہم طیاروں کے ایندھن جیٹ فیول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اوگرا کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 17 روپے 35 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

25 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی، جیتنے والے نمبرز جاری

اسلام آباد: قومی بچت نے 25 ہزار روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی 10 ستمبر 2026 کو کوئٹہ میں ہونے والی قرعہ اندازی کے نتائج جاری کردیے ہیں۔ قرعہ اندازی میں دو بانڈ ہولڈرز پہلے انعام کے حقدار قرار پائے، جس کی مالیت 3 کروڑ روپے فی انعام ہے۔ قومی بچت کے مطابق پہلے انعام

25 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی، جیتنے والے نمبرز جاری Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز کا بڑا اعلان

صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد ملک شہزاد اعوان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار روز کے دوران ڈیزل 20 روپے جبکہ پیٹرول 24 روپے فی لیٹر مہنگا کیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ٹرانسپورٹرز کا بڑا اعلان Read More »

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں دو روز کے وقفے کے بعد ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ Read More »

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں مزید اضافے کا اعلان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں مزید 5 فیصد اضافے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ملک شہزاد اعوان کے مطابق گزشتہ چار روز کے دوران ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 20 روپے

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، گڈز ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں مزید اضافے کا اعلان Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہوا؟

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 2 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: پٹرول

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ، پٹرول اور ڈیزل کتنا مہنگا ہوا؟ Read More »

Scroll to Top