خیبرپختونخوا سے منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا
پشاور: خیبرپختونخوا میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد صوبے میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق 31 سالہ مریض حال ہی میں خلیجی ممالک سے واپس پشاور آیا تھا، جہاں علامات ظاہر ہونے پر اُسے اسپتال لایا گیا۔ […]
خیبرپختونخوا سے منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا Read More »