صحت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد اس موروثی بیماری کے بارے میں شعور بیدار کرنا اور اس کی روک تھام کے حوالے سے عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق تھیلیسیمیا ایک جینیاتی مرض ہے جو والدین سے بچوں […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں تھیلیسیمیا سے آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے Read More »

ادویات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، سینیٹ اجلاس میں ہوشربا انکشاف

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہےکہ گزشتہ دو سال کے دوران مختلف ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی ارکان کی جانب سے ملک میں دواؤں کی قیتموں میں اضافے پر

ادویات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، سینیٹ اجلاس میں ہوشربا انکشاف Read More »

نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے بڑھتے کیسز؛ طبی ماہرین نے اصل وجہ ڈھونڈ نکالی

ماہرینِ طب نے نوجوانوں میں دل کے دورہ پڑنے کے بڑھتے ہوئے کیسز کی ایک بڑی اور حیران کن وجہ تلاش کر لی ہے جس کا تعلق براہِ راست طرزِ زندگی اور نیند سے ہے۔ فن لینڈ کی اولو یونیورسٹی میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مکمل نیند

نوجوانوں میں ہارٹ اٹیک کے بڑھتے کیسز؛ طبی ماہرین نے اصل وجہ ڈھونڈ نکالی Read More »

یہ عادت جو آپ ہر دن دہراتے ہیں، دل کی صحت کیلئے خطرناک ہے

ہیلسنکی: ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہر رات سونے کے لیے مختلف اوقات اختیار کرنے کی عادت دل کے سنگین امراض، خصوصاً ہارٹ اٹیک اور فالج کے خطرے میں نمایاں اضافہ کر سکتی ہے۔ فن لینڈ کی Oulu یونیورسٹی میں کی جانے والی اس تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ نیند

یہ عادت جو آپ ہر دن دہراتے ہیں، دل کی صحت کیلئے خطرناک ہے Read More »

  خیبر پختونخوا: حاضری کا نیا نظام لانے کا فیصلہ، ملازمین کیلئے اہم خبر

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں ملازمین کی حاضری کو جدید اور مؤثر بنانے کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے کے تمام ہسپتالوں میں فیشل ریکگنیشن (چہرے کی شناخت) پر مبنی حاضری کا نظام نافذ کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد

  خیبر پختونخوا: حاضری کا نیا نظام لانے کا فیصلہ، ملازمین کیلئے اہم خبر Read More »

دبئی اور بھارت میں ناکام ہونے والا آپریشن پاکستانی ڈاکٹر نے کامیاب بنا دیا

خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام سے تعلق رکھنے والے نوجوان نیورو سرجن ڈاکٹر شاہ خالد نے طب کی دنیا میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ایک پیچیدہ دماغی سرجری کامیابی سے انجام دے دی۔ ڈاکٹر شاہ خالد نے مانسہرہ کے رہائشی مریض امجد کے دماغ میں موجود انتہائی خطرناک ٹیومر کا کامیاب آپریشن

دبئی اور بھارت میں ناکام ہونے والا آپریشن پاکستانی ڈاکٹر نے کامیاب بنا دیا Read More »

پھیپھڑوں کے کینسر میں اضافہ، ماہرین نے ممکنہ وجہ بتا دی

امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں صحت بخش غذا اور پھیپھڑوں کے کینسر کے درمیان ایک غیر متوقع تعلق سامنے آیا ہے جس نے ماہرین کو مزید تحقیق پر مجبور کر دیا ہے۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے محققین کے مطابق پھل، سبزیاں اور مکمل اناج پر مشتمل غذا استعمال کرنے والے غیر

پھیپھڑوں کے کینسر میں اضافہ، ماہرین نے ممکنہ وجہ بتا دی Read More »

پان، سگریٹ اور نسوار کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد

پشاور: پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں انسانی صحت کے لیے مضر اشیا کے استعمال اور فروخت پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کے تحت سگریٹ، نسوار، پان اور دیگر نشہ آور اشیا پر سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کی جانب سے

پان، سگریٹ اور نسوار کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد Read More »

خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، دو نئے کیسز رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور شمالی وزیرستان سے پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد ملک میں رواں سال پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) اسلام آباد کی لیبارٹری نے دونوں کیسز میں وائلڈ پولیو وائرس کی

خیبر پختونخوا میں پولیو وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، دو نئے کیسز رپورٹ Read More »

ڈی ایچ کیو مردان میں بے ضابطگیوں اور مالی اسکینڈلز کا بھانڈا پھوٹ گیا

ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مردان ایک بار پھر مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور انتظامی بدعنوانیوں کے سنگین الزامات کی زد میں آ گیا ہے جس پر عوامی نمائندے کی جانب سے فوری اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی کے 58 مردان سے رکن صوبائی اسمبلی محمد عبدالسلام نے وزیر اعلیٰ

ڈی ایچ کیو مردان میں بے ضابطگیوں اور مالی اسکینڈلز کا بھانڈا پھوٹ گیا Read More »

Scroll to Top