صحت

اگر خاندان میں دل کی بیماری ہے تو یہ خبر ضرور پڑھیں

لندن: برطانیہ کی ماہر امراضِ قلب نے خبردار کیا ہے کہ صرف دبلا پتلا یا بظاہر صحت مند نظر آنا اس بات کی ضمانت نہیں کہ کسی شخص کے خون میں کولیسٹرول کی سطح بھی معمول کے مطابق ہو۔ ماہرین کے مطابق بلند کولیسٹرول برسوں تک بغیر کسی واضح علامت کے موجود رہ سکتا ہے […]

اگر خاندان میں دل کی بیماری ہے تو یہ خبر ضرور پڑھیں Read More »

پنجاب سے سپلائی بند، خیبرپختونخوا میں آٹے کی قلت کا خطرہ بڑھ گیا

خیبرپختونخوا میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، 50 کلو گندم کی قیمت 6400 روپے تک پہنچ گئی جبکہ آٹے کی قیمت میں بھی 10 روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب سے گندم اور آٹے کی ترسیل پر پابندی برقرار ہے جس کے باعث

پنجاب سے سپلائی بند، خیبرپختونخوا میں آٹے کی قلت کا خطرہ بڑھ گیا Read More »

صبح خالی پیٹ چائے پینے سے صحت کو نقصان کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد: صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ چائے پینا صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہرین صحت نے چائے کے شوقین افراد کو مشورہ دیا ہے کہ دن کے آغاز پر پہلے ہلکی غذا یا چند خشک میوے استعمال کریں، اس کے بعد چائے پئیں۔ ماہرین کے مطابق دن کا آغاز گرم

صبح خالی پیٹ چائے پینے سے صحت کو نقصان کا خدشہ، ماہرین نے خبردار کر دیا Read More »

38 برس کی دعائیں رنگ لے آئیں، 63 سالہ خاتون پہلی بار ماں بن گئیں

38 برس کی دعائیں رنگ لے آئیں، 63 سالہ خاتون پہلی بار ماں بن گئیں

آذربائیجان میں 63 سالہ خاتون نے تقریباً 38 سال کے طویل انتظار کے بعد اپنے پہلے بچے کو جنم دے کر ایک منفرد مثال قائم کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے کئی برس تک قدرتی طور پر حاملہ ہونے کی کوشش کی، تاہم کامیابی نہ ملنے پر انہوں نے معاون تولیدی ٹیکنالوجی سے رجوع

38 برس کی دعائیں رنگ لے آئیں، 63 سالہ خاتون پہلی بار ماں بن گئیں Read More »

ناخنوں کی پانچ خاموش علامات جنہیں کبھی نظر انداز نہ کریں

ماہرینِ جلد کے مطابق ناخن صرف خوبصورتی کا حصہ نہیں بلکہ جسم کے اندرونی حالات کے بارے میں اہم معلومات فراہم کرتے ہیں۔ ناخنوں میں آنے والی بعض تبدیلیاں مختلف بیماریوں کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں، جنہیں نظر انداز کرنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ امریکی ماہرینِ جلد ڈاکٹر اینیٹ زرنک اور ڈاکٹر

ناخنوں کی پانچ خاموش علامات جنہیں کبھی نظر انداز نہ کریں Read More »

ایچ آئی وی

خیبر پختونخوا میں ایچ آئی وی کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ

خیبر پختونخوا میں ایچ آئی ویکا پھیلاؤ ہنگامی صورتحال اختیار کر گیا ہے جہاں رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 8 ہزار 567 تک پہنچنے کے باوجود پورے صوبے میں علاج اور تشخیص کے لیے صرف 13 سرکاری مراکز موجود ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ اس موذی مرض

خیبر پختونخوا میں ایچ آئی وی کے مریضوں میں تشویشناک اضافہ Read More »

پاکستان میں کم عمر بچوں کی اموات کی بڑی وجہ خسرہ قرار، تحقیق میں تشویشناک انکشاف

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ دو برس کے دوران نومولود سے پانچ سال تک کے بچوں میں اموات کی سب سے بڑی وجہ خسرہ قرار دی گئی ہے۔ ایک نجی ہسپتال کی تحقیق کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث برسات کے موسم کی قبل از وقت آمد اس صورتحال کی اہم وجوہات میں شامل ہے۔

پاکستان میں کم عمر بچوں کی اموات کی بڑی وجہ خسرہ قرار، تحقیق میں تشویشناک انکشاف Read More »

شدید گرمی میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے بچیں؟ ماہرین کی رائے جانئے

شدید گرمی میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے بچیں؟ ماہرین کی رائے جانئے

شدید گرمی کی لہر کے دوران اکثر لوگوں کی بھوک کم ہو جاتی ہے جس کے بعد یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہیٹ ویو کے دوران خوراک میں تبدیلی کرنی چاہیے اور کیا جسم کو زیادہ پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس حوالے سے غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے

شدید گرمی میں کیا کھائیں اور کن چیزوں سے بچیں؟ ماہرین کی رائے جانئے Read More »

پشاور کے بڑے ہسپتال میں آئی سی یو بیڈ نہ ملا، تشویشناک مریض گھنٹوں زندگی کی جنگ لڑتا رہا

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں آئی سی یو بیڈز کی عدم دستیابی کے باعث ملا گوری سے تشویشناک حالت میں لائے گئے مریض کو کئی گھنٹوں سے علاج کے لیے انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ لواحقین کے مطابق مریض کی حالت انتہائی نازک ہے، تاہم آئی سی یو میں بیڈ دستیاب نہ

پشاور کے بڑے ہسپتال میں آئی سی یو بیڈ نہ ملا، تشویشناک مریض گھنٹوں زندگی کی جنگ لڑتا رہا Read More »

پشاور کے سرکاری طبی ادارے کا انوکھا کارنامہ، ڈاکٹر نے گردے کے مریض بچے کو علاج کے لیے 5 سال بعد کی تاریخ دے دی

خیبر پختونخوا میں صحت کے شعبے میں اصلاحات اور بہتر طبی سہولیات کے دعوؤں کے باوجود گردوں کے عارضے میں مبتلا ایک کمسن بچے کو علاج کے لیے پانچ سال بعد کی تاریخ دیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں طویل انتظار کی فہرستوں اور مریضوں کو درپیش مشکلات

پشاور کے سرکاری طبی ادارے کا انوکھا کارنامہ، ڈاکٹر نے گردے کے مریض بچے کو علاج کے لیے 5 سال بعد کی تاریخ دے دی Read More »

Scroll to Top