صحت

خیبر پختونخوا: محکمہ صحت نے تبادلوں اور تعیناتیوں پر عائد پابندی اٹھا لی

سلمان یوسفزئی پشاور۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے سرکاری ملازمین کے تبادلوں پر عائد پابندی میں نرمی کا اعلان کردیا۔  محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی جانب سے جمعرات کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 3 سے 16 تک کے ملازمین کے تبادلے ممکن ہوں گے تاہم یہ عمل کچھ شرائط سے مشروط کیا گیا ہے۔ […]

خیبر پختونخوا: محکمہ صحت نے تبادلوں اور تعیناتیوں پر عائد پابندی اٹھا لی Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کے لیے صحت کارڈ سہولت کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے اوورسیز پاکستانی مزدوروں کے لیے ایک تاریخی فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت انہیں صحت کارڈ کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن سے صوبے کے مزدوروں کا ڈیٹا طلب کر لیا گیا ہے، تاکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی

خیبر پختونخوا حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کے لیے صحت کارڈ سہولت کا فیصلہ Read More »

پشاور: گردے کی پیوند کاری کے مرکز پر کام تیز کرنے کی ہدایت، 500 ملین روپے منظور

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے صحت، احتشام علی نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال (کے ٹی ایچ) میں گردے کی پیوند کاری کے مرکز کی تعمیر میں تیزی لانے کی ہدایت دی ہے۔ اس منصوبے کے لیے 500 ملین روپے پہلے ہی منظور ہوچکے ہیں۔ یہ مرکز ابتدائی طور پر گردے کی پیوند کاری

پشاور: گردے کی پیوند کاری کے مرکز پر کام تیز کرنے کی ہدایت، 500 ملین روپے منظور Read More »

وفاقی وزارت صحت کا پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیس میں کمی کا فیصلہ

وفاقی وزارت صحت نے پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی فیس میں بڑی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال سے فیس میں کمی کر کے 12 لاکھ روپے کر دی جائے گی، جبکہ اس سے قبل پرائیویٹ میڈیکل کالجز طلبہ سے

وفاقی وزارت صحت کا پرائیویٹ میڈیکل کالجز کی فیس میں کمی کا فیصلہ Read More »

حکومت پنجاب کا بڑا قدم: وزیراعلیٰ کا مفت ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز

وزیراعلیٰ پنجاب نے عوام کے لیے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے چیف منسٹر ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت پانچ ٹرانسپلانٹ آپریشنز مفت کیے جائیں گے۔ پروگرام میں شامل علاج میں جگر اور گردوں کی پیوند کاری، بون میرو، اور کورنیا کی ٹرانسپلانٹیشن شامل ہے۔ اس پروگرام کے تحت، پنجاب ہیومن

حکومت پنجاب کا بڑا قدم: وزیراعلیٰ کا مفت ٹرانسپلانٹ پروگرام کا آغاز Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کی صحت کارڈ اسکیم میں مفت او پی ڈی سروسز شامل، مردان میں پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز

خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی صحت کارڈ اسکیم میں مفت او پی ڈی سروسز شامل کر دی ہیں۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ یہ اسکیم بطور پائلٹ پراجیکٹ ضلع مردان میں شروع کی جا رہی ہے، جس سے مردان کے 50 ہزار مستحق خاندان فائدہ اٹھائیں گے۔ اس اسکیم کے تحت

خیبرپختونخوا حکومت کی صحت کارڈ اسکیم میں مفت او پی ڈی سروسز شامل، مردان میں پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز Read More »

BHU Waziristan

شمالی وزیرستان میں مراکز صحت کی ابتر صورتحال، تحقیقاتی کمیٹی کے تشویشناک انکشافات

سلمان یوسف زئی خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت کی تحقیقاتی کمیٹی نے شمالی وزیرستان میں صحت کے مراکز کی حالت کے حوالے سے تشویشناک انکشافات کیے ہیں۔ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق، شمالی وزیرستان میں 38 صحت مراکز نجی حجروں میں قائم ہیں، جبکہ 20 فیصد ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں۔ کمیٹی

شمالی وزیرستان میں مراکز صحت کی ابتر صورتحال، تحقیقاتی کمیٹی کے تشویشناک انکشافات Read More »

Medical Health

میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ

لک بھر میں ادویات اور میڈیکل ٹیسٹ کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری کے دوران صحت کی سہولیات 1.27 فیصد تک مہنگی ہوئیں ، میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ ہوا ، سالانہ بنیادوں پر میڈیکل ٹیسٹ 15.16 فیصد تک مہنگے ہوئے۔ یہ بھی

میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ Read More »

vaccination health

گردن توڑ بخار کی ویکسین نایاب، عمرے پر جانے والے افراد پریشانی کا شکار

عمرے پرجانے کے لیے سعودی حکام نےگردن توڑ بخار ویکسین کو لازمی قرار دیا تو لاہور سمیت پنجاب بھر میں ویکسین کی قلت پیدا ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میڈیکل اسٹورز پر ویکسین بلیک میں فروخت ہونے لگی، عمرہ زائرین ویکسین کی تلاش میں سرکاری و نجی علاج گاہوں پر رل گئے، لاہوراور پنجاب

گردن توڑ بخار کی ویکسین نایاب، عمرے پر جانے والے افراد پریشانی کا شکار Read More »

Medicines

عمرہ زائرین اور گردن توڑ بخار کے مریضوں کیلئے اچھی خبر

گردن توڑ بخار ویکسین کی 37 ہزار 500 ڈوزز پر مشتمل کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ڈریپ ذرائع کے مطابق گردن توڑ بخار ویکسین ایک نجی فارما کمپنی نے برآمد کی ہے اور پنجاب کو ویکسین کی 16 ہزار ڈوزز بھیج دی گئی ہیں جبکہ سندھ ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو حسب ضرورت ویکسین فراہم کی

عمرہ زائرین اور گردن توڑ بخار کے مریضوں کیلئے اچھی خبر Read More »

Scroll to Top