صحت

خیبرپختونخوا میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کی تفصیلات جاری

خیبرپختونخوا میں مزید 2 پولیو کیسز رپورٹ، متاثرہ بچوں کی تعداد 15 ہو گئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں پولیو کے مزید 2 کیسز رپورٹ ہونے کے بعد صوبے میں اس مرض سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد 15 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ضلع ٹانک کی یونین کونسل مولازئی میں 16 ماہ کی عمر کی ایک بچی میں پولیو وائرس پایا […]

خیبرپختونخوا میں مزید 2 پولیو کیسز رپورٹ، متاثرہ بچوں کی تعداد 15 ہو گئی Read More »

ڈینگی کا پھیلاؤ تیز، خیبرپختونخوا میں مزید 82 کیسز رپورٹ، پشاور، چارسدہ اور دیگر اضلاع متاثر

ڈینگی کا پھیلاؤ تیز، خیبرپختونخوا میں مزید 82 کیسز رپورٹ، پشاور، چارسدہ اور دیگر اضلاع متاثر

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ تشویشناک حد تک بڑھنے لگا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 90 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق،

ڈینگی کا پھیلاؤ تیز، خیبرپختونخوا میں مزید 82 کیسز رپورٹ، پشاور، چارسدہ اور دیگر اضلاع متاثر Read More »

سیلاب متاثرین پر ایک اور آزمائش، وبائی امراض نے گھیر لیا

سیلاب متاثرین پر ایک اور آزمائش، وبائی امراض نے گھیر لیا

خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض نے سر اٹھا لیا ہے، درجنوں علاقے بیماریوں کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ محکمہ صحت کی تازہ رپورٹ کے مطابق بونیر سمیت صوبے کے 11 اضلاع میں ہیضہ کے 2 ہزار 506 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جن میں 116 مریض خونی ہیضے میں مبتلا پائے

سیلاب متاثرین پر ایک اور آزمائش، وبائی امراض نے گھیر لیا Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا پھیلاؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا پھیلاؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس نے ایک بار پھر پنجے گاڑنا شروع کر دیے ہیں، فعال کیسز کی تعداد 90 ہو گئی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز کی تعداد 90 تک جا پہنچی ہے ، مجموعی طور پر 398 افراد وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا پھیلاؤ خطرناک حد تک بڑھ گیا Read More »

ہیضے کی علامات کیا ہیں اور یہ جسم پر کس حد تک اثر انداز ہوتا ہے؟

ہیضے کی علامات کیا ہیں اور یہ جسم پر کس حد تک اثر انداز ہوتا ہے؟

برسات کے دنوں میں ہیضے کے کیسز بڑھ جانا معمول ہے یہ بیماری ایک بیکٹیریا ویبریو کالرا کے ذریعے پھیلتی ہے جو شدید اسہال اور جسم میں پانی و نمکیات کی کمی کا باعث بنتی ہے اگر فوری علاج نہ ہو تو یہ انفیکشن جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق

ہیضے کی علامات کیا ہیں اور یہ جسم پر کس حد تک اثر انداز ہوتا ہے؟ Read More »

پشاور، چارسدہ، ایبٹ آباد سمیت دیگر اضلاع میں ڈینگی ایمرجنسی نافذکرنے پرمحکمہ صحت خیبرپختونخوا کی وضاحت

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پشاور، چارسدہ، ایبٹ آباد سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں “ڈینگی ایمرجنسی” نافذ کی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ یہ اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں، جو عوام میں بلاوجہ خوف

پشاور، چارسدہ، ایبٹ آباد سمیت دیگر اضلاع میں ڈینگی ایمرجنسی نافذکرنے پرمحکمہ صحت خیبرپختونخوا کی وضاحت Read More »

تھائیرائیڈ کی بیماری : کن غذاوں سے پرہیز ضروری ہے؟

دنیا بھر میں کروڑوں افرادتھائیرائیڈ کے امراض ہائپوتھائیرائیڈزم اور ہائپر تھائیرائیڈزم جیسے مسائل کا شکار ہیںجو جسم کے میٹابولزم سے لے کر عمومی توانائی کی سطح تک ہر پہلو پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اگرچہ تھائیرائیڈ کی حالت ہر فرد میں مختلف ہو سکتی ہے لیکن ایک چیز واضح ہےکہ غذائی بے احتیاطی ہارمونز کے

تھائیرائیڈ کی بیماری : کن غذاوں سے پرہیز ضروری ہے؟ Read More »

سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم کی ادائیگی کیسے ہوگی؟ خیبرپختونخوا حکومت نے بتادیا

خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع وباؤں کی لپیٹ میں،ہیضہ، ملیریا اور زکام بے قابو

پشاور: خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں وبائی امراض کی صورتحال تشویشناک ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے 11 اضلاع میں ہیضہ سمیت دیگر مہلک امراض تیزی سے پھیل رہے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہیضے کے کل 2,506 کیسزسامنے آئے ہیں،

خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ اضلاع وباؤں کی لپیٹ میں،ہیضہ، ملیریا اور زکام بے قابو Read More »

صحت ہاتھ سے نہ جائے : ان 5 سنہری اصولوں کو آج ہی زندگی کا حصہ بنائیں

صحت مند زندگی گزارنا ہر فرد کی خواہش ہوتی ہے، مگر روزمرہ کی مصروفیات میں اسے اپنانا مشکل ہو سکتا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق متوازن غذا، باقاعدہ ورزش، مناسب نیند، کشیدگی کا موثر انتظام اور باقاعدہ طبی معائنہ صحت مند طرز زندگی کے بنیادی ستون ہیں۔ متوازن غذائیت: پھل، سبزیاں، سارا اناج، پروٹین اور

صحت ہاتھ سے نہ جائے : ان 5 سنہری اصولوں کو آج ہی زندگی کا حصہ بنائیں Read More »

حالیہ انسدادِ پولیو مہم میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مکمل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تصدیق کی ہے کہ صوبے کے ضلع کوہستان لوئر کی یونین کونسل پٹن میں چھ سال کی ایک بچی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی خیبرپختونخوا میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق بنوں اور لکی مروت سے

خیبرپختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آ گیا Read More »

Scroll to Top