صحت

ایم ڈی کیٹ اور میڈیکل داخلوں کا نظام بدلنے کا امکان: طلبہ کے لیے بڑی خبر

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کی ذیلی کمیٹی نے ملک میں ایم ڈی کیٹ اور میڈیکل کالجوں کے داخلہ نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی سفارش کر دی ہے۔ سینیٹر انوشہ رحمان کی کنوینرشپ میں سینیٹر ثمینہ زہری اور سینیٹر جہانزیب پر مشتمل ذیلی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں میڈیکل کالجوں کے داخلوں […]

ایم ڈی کیٹ اور میڈیکل داخلوں کا نظام بدلنے کا امکان: طلبہ کے لیے بڑی خبر Read More »

پمز واقعے میں زندہ بچ جانے والی بچی بھی چل بسی

پمز واقعے کے ذمہ داروں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس میں سانحہ پمز کے ذمہ داروں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کرتے ہوئے 24 گھنٹے کے اندر اندر واقعے کی ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت  کے ارکان نے تحقیقات

پمز واقعے کے ذمہ داروں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش Read More »

نوشہرہ میں چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ، روزانہ 100 تک مریض رپورٹ

نوشہرہ: خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے زیارت کاکا صاحب اور ملحقہ علاقوں میں چکن گونیا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے، مختلف ہسپتالوں میں روزانہ 50 سے 100 تک کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے مختلف طبی مراکز میں چکن گونیا کے شبہ میں بڑی تعداد

نوشہرہ میں چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ، روزانہ 100 تک مریض رپورٹ Read More »

نیند میں دانت پیسنے کی عادت خطرے کی علامت، ماہرین نے اہم وجہ بتادی

برطانیہ میں ماہرینِ دندان سازی نے نوجوانوں میں دانت پیسنے اور جبڑے بھینچنے کی شکایات میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کی بڑی وجہ ذہنی دباؤ اور اسٹریس کو قرار دیا جا رہا ہے۔ برٹش سوسائٹی آف ڈینٹل سلیپ میڈیسن کے مطابق دانت پیسنے کی عادت میں اضافہ ہورہا ہے، جبکہ برٹش

نیند میں دانت پیسنے کی عادت خطرے کی علامت، ماہرین نے اہم وجہ بتادی Read More »

خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کا ڈیٹا نجی ادارے شوکت خانم سے لنک ہونے کا دعویٰ، ڈاکٹر عالمگیر یوسفزئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کے ڈیٹا کو نجی ہسپتال کے ساتھ منسلک کیے جانے سے متعلق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن ان چیف ڈاکٹر عالمگیر یوسفزئی نے سنگین دعویٰ کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عالمگیر یوسفزئی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کا ڈیٹا شوکت خانم ہسپتال کے

خیبرپختونخوا کے سرکاری ہسپتالوں کا ڈیٹا نجی ادارے شوکت خانم سے لنک ہونے کا دعویٰ، ڈاکٹر عالمگیر یوسفزئی Read More »

صبح اٹھتے ہی ایک گلاس پانی پینے کے صحت پر ممکنہ فوائد

صبح نیند سے بیدار ہونے کے بعد ایک گلاس پانی پینا صحت کے لیے مفید عادت ثابت ہوسکتا ہے۔ طبی تحقیق کے مطابق رات بھر سونے کے دوران جسم کو پانی نہیں ملتا، جس کے باعث صبح اٹھنے پر ہلکی ڈی ہائیڈریشن کی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے۔ جسم میں پانی کی کمی توانائی میں کمی،

صبح اٹھتے ہی ایک گلاس پانی پینے کے صحت پر ممکنہ فوائد Read More »

بہت گرم چائے پینے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف

لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انتہائی گرم چائے یا کافی پینے کی عادت غذائی نالی کے کینسر کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرسکتی ہے۔ بی بی سی کے مطابق برطانیہ میں ہونے والی تحقیق کے دوران تقریباً 10 لاکھ درمیانی عمر کے افراد کا لگ بھگ 14 سال تک جائزہ لیا

بہت گرم چائے پینے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف Read More »

شوگر کا خطرہ، جسم کی ان علامات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں

شوگر کی ابتدائی علامات کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنا مہنگا پڑسکتا ہے۔ ذیابیطس کی ابتدائی علامات میں غیر معمولی بھوک، مسلسل تھکاوٹ، بار بار پیشاب آنا اور زیادہ پیاس لگنا شامل ہوسکتا ہے۔ ذیابیطس میں خون میں گلوکوز کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ یہ صرف زیادہ میٹھا کھانے کی وجہ سے نہیں ہوتی

شوگر کا خطرہ، جسم کی ان علامات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں Read More »

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ

کراچی کے علاقےسرجانی ٹاؤن کے رہائشی ایک اور شخص میں منکی پاکس (ایم پاکس) کی تصدیق ہو گئی ہے، محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں برس صوبے بھر میں منکی پاکس کے مجموعی طور پر 42  ہو گئی ۔ کراچی: ہسپتال حکام کے مطابق 45 سالہ متاثرہ مریض کو بدھ کے روز تشویشناک حالت میں

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ Read More »

حیات آباد نرسنگ کالج کی پرنسپل عہدے سے ہٹا دی گئیں

پشاور: پوسٹ گریجویٹ نرسنگ کالج حیات آباد کے واقعے کی حقائق جانچ کمیٹی کی رپورٹ پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔ محکمہ صحت نے کالج کی پرنسپل مس بی بی سلطانیہ کو عہدے سے ہٹا کر ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سائنسز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی۔ اعلامیے کے مطابق گورنمنٹ نرسنگ کالج ایچ ایم سی کی

حیات آباد نرسنگ کالج کی پرنسپل عہدے سے ہٹا دی گئیں Read More »

Scroll to Top