خیبرپختونخوا میں پولیو مہم جاری، بنوں میں تین نئے کیسز رپورٹ
پشاور : خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور شمالی وزیرستان میں اکتوبر 2025 کی قومی انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ دونوں اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کے ساتھ مہم کی سرکاری شروعات کی۔ شمالی وزیرستان میں ڈپٹی کمشنر محمد یوسف کریم نے بچوں کو […]
خیبرپختونخوا میں پولیو مہم جاری، بنوں میں تین نئے کیسز رپورٹ Read More »










