پاکستان اور عمان کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور سلطنت عمان نے صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے عمان کے سفیر فہد خلف الخروصی نے حال ہی میں ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان صحت کے شعبے سمیت دو طرفہ تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا […]
پاکستان اور عمان کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق Read More »









