پختونخوا ڈیجیٹل

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی قذافی اسٹیڈیم آمد

لاہور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پاکستان سپر لیگ 2025 کے سلسلے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کے درمیان ہونے والا میچ دیکھا۔ میچ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے پی ایس ایل کو ملک میں کھیلوں کے […]

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی قذافی اسٹیڈیم آمد Read More »

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 18 مارچ کو طلب، اعلامیہ جاری

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس، پیکا ایکٹ سے متعلق منظور شدہ قرارداد وفاق کو بھیجنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کا 31 واں اجلاس وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں کابینہ نے صوبائی اسمبلی کی متفقہ قرارداد نمبر 132 کو وفاقی حکومت کو ارسال کرنے کی بھی منظوری دے دی۔ اس قرارداد میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) میں مجوزہ ترامیم کو مسترد کرتے

خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس، پیکا ایکٹ سے متعلق منظور شدہ قرارداد وفاق کو بھیجنے کا فیصلہ Read More »

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی غیر ملکی سفیروں کو پاک-بھارت کشیدگی پر اہم بریفنگ

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے غیر ملکی سفیروں کو ایک اہم بریفنگ دی جس میں پاک بھارت کشیدگی، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، اور پاکستان میں بھارتی مداخلت پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی۔ بریفنگ سفارتی ذرائع کی جانب سے سامنے آنے والی معلومات کی روشنی میں دی گئی۔ ذرائع کے مطابق آمنہ بلوچ نے بریفنگ میں

سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کی غیر ملکی سفیروں کو پاک-بھارت کشیدگی پر اہم بریفنگ Read More »

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش اور تجارتی معطلی سے بھارت کو بڑا معاشی دھچکا

 پاکستان کی فضائی حدود کی بندش اور تجارتی معطلی سے بھارت کو بڑا معاشی دھچکا لگنے کا امکان ہے، سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی جانب سے فضائی حدود کی بندش کے اعلان کے بعد سے ہی بھارتی ایئرلائنز کو قیمتوں بڑا اضافے سامنے آیا ہے۔  جب پاکستان بھارت کے لیے فضائی حدود بند کرتا

پاکستان کی فضائی حدود کی بندش اور تجارتی معطلی سے بھارت کو بڑا معاشی دھچکا Read More »

اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی تو افواج پاکستان اس کوشش کو نشانہ لگا کر تباہ کر دے گی – سیکیورٹی ذرائع

پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو ختم کرتے ہوئے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی تو پاکستان اس تنصیب کو اپنی مکمل عسکری طاقت سے تباہ کر دے گا۔ جب پاکستان سفارتی زبان میں یہ کہتا ہے کہ “پانی کی بندش یا رخ موڑنا جنگی اقدام ہے”

اگر بھارت نے پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی تو افواج پاکستان اس کوشش کو نشانہ لگا کر تباہ کر دے گی – سیکیورٹی ذرائع Read More »

پی ٹی آئی اپنی قوم اور پاک افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پہلگام واقعہ سے متعلق جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ بھارت اپنے مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا، پاکستان اپنے دفاع کا پورا حق اور صلاحیت رکھتا ہے۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنی قوم اور پاک

پی ٹی آئی اپنی قوم اور پاک افواج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے، بیرسٹر گوہر Read More »

اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سول سوسائٹی کا احتجاج

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سول سوسائٹی کا احتجاج جاری ہے۔ احتجاج میں مظاہرین کی بڑی تعداد بھارتی ہائی کمیشن کے باہر جمع ہے، جنہوں نے بھارت کے گزشتہ روز اٹھائے گئے اقدامات پر شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کی جانب سے بھارت کی آبی جارحیت اور نریندر

اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے سول سوسائٹی کا احتجاج Read More »

پاکستانی حدود میں داخلہ مہنگا پڑ گیا، ایل او سی سے بھارتی فوجی گرفتار

پاکستان رینجرز نے پنجاب کے سرحدی علاقے میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک اہلکار کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر گرفتار کر لیا۔ اس واقعے کے بعد پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف کے درمیان فلیگ میٹنگ جاری ہے تاکہ معاملے کو سفارتی سطح پر حل کیا جا سکے۔ گرفتار

پاکستانی حدود میں داخلہ مہنگا پڑ گیا، ایل او سی سے بھارتی فوجی گرفتار Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس ، پاکستان کا بھارت کو ہر سطح پر منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس ، پاکستان کا بھارت کو ہر سطح پر منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ

پاکستان نے پہلگام واقعے پر بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے یکطرفہ اقدامات اور الزامات کو مکمل مسترد اور شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ہرسطح پر منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مقبوضہ جموں کشمیر

قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس ، پاکستان کا بھارت کو ہر سطح پر منہ توڑ جواب دینے کا فیصلہ Read More »

بلدیاتی نمائندوں کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت مؤخر،ہائیکورٹ سے اہم خبر آگئی

بلدیاتی نمائندوں کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت مؤخر،ہائیکورٹ سے اہم خبر آگئی

وکیل نے کہا ہے کہ اختیارات دیے بغیر بلدیاتی نمائندوں کی مدت میں تین سال کی توسیع کی گئی، جو آئینی و قانونی لحاظ سے غیر منصفانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں بلدیاتی نمائندوں کی مدت میں توسیع سے متعلق درخواست پر سماعت، عدالت نے کارروائی ملتوی کر دی پشاور ہائی کورٹ میں

بلدیاتی نمائندوں کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت مؤخر،ہائیکورٹ سے اہم خبر آگئی Read More »

Scroll to Top