ورلڈ بینک کے وفد کا تربیلا ڈیم کا دورہ ، توسیعی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا
پاکستان کے دورے پر آئے ورلڈ بینک کے نو رکنی وفد نے تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا ، چیئرمین واپڈا بھی وفد کے ہمرا ہ تھے ۔ تربیلا ڈیم ، تربیلا ہائیڈل پاور سٹیشن اور چوتھے توسیعی منصوبے کو ورلڈ بینک کی مالی معاونت سے مکمل کیاگیا ہے ، ورلڈ بینک […]
ورلڈ بینک کے وفد کا تربیلا ڈیم کا دورہ ، توسیعی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا Read More »










