ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ، شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ہیں ۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کی پارٹی سے ہمدردیاں ہیں ، وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں کررہے ہیں ۔شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے […]
ابھی تک فواد چوہدری پی ٹی آئی میں شامل نہیں ، شوکت یوسفزئی Read More »










