رمضان، عید کو کسی کمیٹی کی سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، ایمل ولی
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان نے رویت ہلال کمیٹی پر تنقید کرتے ہوئے اسے خالصتاً سیاسی معاملہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کے ٹیکسوں پر عیاشی کرنے والی اس کمیٹی کی جوابدہی سیاسی قیادت کو کرنی چاہیے۔ اپنے تازہ بیان میں ایمل ولی خان […]
رمضان، عید کو کسی کمیٹی کی سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، ایمل ولی Read More »










