عوامی نیشنل پارٹی ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف کھڑی رہی، حسین بابک
پیشاور :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما حسین بابک نے پختون ڈیجیٹل کے ساتھ اپنے پوڈکاسٹ میں دہشت گردی اور امن کے حوالے سے اہم بیان دیا۔ حسین بابک نےکہا کہ دہشت گردی کے بیشتر واقعات میں سب سے زیادہ نقصان عوامی نیشنل پارٹی کو ہوا ہے، اور ہم ہمیشہ اپنے موقف پر کھڑے رہے ہیں […]
عوامی نیشنل پارٹی ہمیشہ دہشت گردی کے خلاف کھڑی رہی، حسین بابک Read More »










