جنازوں میں عدم شرکت اور تنقید کے بعدپی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں 12 بہادر فوجی جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت، اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے 12 بہادر سپاہیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ قومی اخبار (روزنامہ پاکستان ویب سائٹ )کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا […]