پختونخوا ڈیجیٹل

پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز: 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید

پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز: 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم ’’فتنہ الہندوستان‘‘ کیخلاف دو اہم آپریشنز انجام دیے جس کے نتیجے میں 35 دہشت گرد ہلاک اور متعدد اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ تاہم، ان کارروائیوں کے دوران 12 بہادر جوان بھی شہید ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ […]

پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشنز: 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید Read More »

عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور بوجھ ،پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور بوجھ ،پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان

عوام کے لیے مہنگائی کا ایک اور جھٹکا، 16 ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل (24 نیوز)کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت

عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور بوجھ ،پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان Read More »

سوات میں تیزرفتاری کے باعث مسافر ہائی ایس کھائی میں جاگری، 11 افراد زخمی

سوات میں تیزرفتاری کے باعث مسافر ہائی ایس کھائی میں جاگری، 11 افراد زخمی

سوات کے علاقے کبل (منجہ) میں تیزرفتاری ایک بار پھر حادثے کا سبب بن گئی، جہاں ایک مسافر ہائی ایس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری، حادثے میں 10 خواتین سمیت 11 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کے فوراً بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں اور زخمیوں کو فوری

سوات میں تیزرفتاری کے باعث مسافر ہائی ایس کھائی میں جاگری، 11 افراد زخمی Read More »

این ڈی ایم اے کی امداد خیبر پختونخوا متاثرین کیلئے ‘اونٹ کے منہ میں زیرہ’ ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

این ڈی ایم اے کی امداد خیبر پختونخوا متاثرین کیلئے ‘اونٹ کے منہ میں زیرہ’ ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی امداد پر صوبائی حکومت نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے کی امداد متاثرین کے لیے’’اونٹ کے منہ میں زیر‘‘کے مترادف ہے اور اس سے متاثرین

این ڈی ایم اے کی امداد خیبر پختونخوا متاثرین کیلئے ‘اونٹ کے منہ میں زیرہ’ ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف Read More »

خیبر پختونخوا کے ورلڈ بینک منصوبے میں 10 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بڑا فراڈ

خیبر پختونخوا کے ورلڈ بینک منصوبے میں 10 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بڑا فراڈ

خیبرپختونخوا کے عالمی بینک کے تعاون سے جاری ہیومن کیپیٹل انویسٹمنٹ پروجیکٹ (KP-HCIP) میں 10 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کی خردبرد کا بڑا مالیاتی اسکینڈل سامنے آ گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل (جیو نیوز )کے مطابق اس فراڈ میں جعل سازی کے جدید طریقے استعمال کیے گئے اور ایک سرکاری بینک کی

خیبر پختونخوا کے ورلڈ بینک منصوبے میں 10 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بڑا فراڈ Read More »

خیبرپختونخوا کا جذبۂ انسانیت! افغانستان و وسطی ایشیا کے مریضوں کیلئے فوری ویزا اسکیم تیار

خیبرپختونخوا کا جذبۂ انسانیت! افغانستان و وسطی ایشیا کے مریضوں کیلئے فوری ویزا اسکیم تیار

خیبرپختونخوا حکومت نے میڈیکل ٹورازم کو فروغ دینے اور خطے میں انسانی خدمت کی نئی مثال قائم کرنے کے لیے افغانستان اور وسطی ایشیائی ممالک سے آنے والے مریضوں کو فوری ویزا جاری کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔ اس مقصد کے لیے طورخم سرحد پر خصوصی ہیلپ ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا

خیبرپختونخوا کا جذبۂ انسانیت! افغانستان و وسطی ایشیا کے مریضوں کیلئے فوری ویزا اسکیم تیار Read More »

لندن: پاکستانی ہائی کمشنر نے دفاعی نمائش میں پاکستان پویلین کا معائنہ کیا

لندن : برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر، ڈاکٹر محمد فیصل نے لندن میں جاری عالمی دفاعی نمائش ڈیفنس اینڈ سکیورٹی ایکوپمنٹ انٹرنیشنل (DSEI-2025) میں قائم پاکستان پویلین کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا اور پاکستان کی دفاعی صنعتوں کی نمائندگی کرنے والے حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اس

لندن: پاکستانی ہائی کمشنر نے دفاعی نمائش میں پاکستان پویلین کا معائنہ کیا Read More »

پی ٹی وی کے نامور اداکار عشرت عباس انتقال کر گئے

پشاور: پاکستان ٹیلی وژن کے معروف اور نامور اداکار حاجی عشرت عباس کا انتقال ہوگیا ہے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مورخہ آج 13 ستمبر بروز ہفتہ دن 11 بجے گورنمنٹ کالج فقیر آباد میں ادا کی جائے گی۔ سوگواران میں شہزاد خلیل اور مشرق ٹی وی کے سینئر کیمرہ مین علی عباس کے والدہیں۔ حاجی

پی ٹی وی کے نامور اداکار عشرت عباس انتقال کر گئے Read More »

مستونگ آپریشن: وزیراعظم نے پاک فوج کے جذبے کو دل کی گہرائیوں سے سراہا

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کرنے والی کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے ساتھ کھڑی ہے  ملک سے ہر قسم کی دہشت

مستونگ آپریشن: وزیراعظم نے پاک فوج کے جذبے کو دل کی گہرائیوں سے سراہا Read More »

جام شورو اور بولاخان میں برساتی ریلے تباہی کا باعث، کئی علاقے زیرِ آب آ گئے

جام شورو: دریائے سندھ کے قریب واقع شہر جام شورو کے قریب پہاڑی نالوں سے آنے والے برساتی ریلوں نے شدید تباہی مچائی ہے، جس کے باعث تحصیل بولاخان کے کئی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔ برسات کے باعث شہریوں کی آمدورفت متاثر ہوئی، بجلی اور گیس کی فراہمی معطل ہو گئی جبکہ لوگوں

جام شورو اور بولاخان میں برساتی ریلے تباہی کا باعث، کئی علاقے زیرِ آب آ گئے Read More »

Scroll to Top