پختونخوا ڈیجیٹل

خیبر کے ملاگوری سکولوں میں ناقص فرنیچر، صوبہ بھر میں تحقیقات کا مطالبہ

جہانزیب خان آفریدی خیبر: ضلع خیبر کی تحصیل ملاگوری کے سرکاری پرائمری سکول کمبیلا میں مبینہ طور پر غیر معیاری فرنیچر کی فراہمی اور چند ماہ کے اندر فرنیچر کے دیمک زدہ ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد صوبے کے دیگر سرکاری سکولوں میں فراہم کیے گئے فرنیچر کے معیار پر بھی سوالات اٹھنے […]

خیبر کے ملاگوری سکولوں میں ناقص فرنیچر، صوبہ بھر میں تحقیقات کا مطالبہ Read More »

فیلڈ مارشل اور ایرانی صدر کی ملاقات میں کیا بات چیت ہوئی؟ وزیر داخلہ نے تفصیلات بتادیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر پزشکیان کے درمیان ملاقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، وزیرداخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ تہران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر پزشکیان کے درمیان ملاقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، میٹنگ انتہائی مثبت نوٹ پر اختتام پذیر ہوئی ۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران دورے کے بعد ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ  اس رفتار

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر پزشکیان کے درمیان ملاقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، وزیرداخلہ محسن نقوی Read More »

بی آئی ایس پی رقم نکلوانے کے کتنے سروس چارجز مقرر ہیں؟ روبینہ خالد نے بتادیا

بی آئی ایس پی رقم نکلوانے کے کتنے سروس چارجز مقرر ہیں؟ روبینہ خالد نے بتادیا

 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے لاہور میں بی آئی ایس پی کے سینٹرل زونل آفس کا دورہ کیا، اور  اس موقع پر ی جی پنجاب نصیر الدین سرور نے انہیں بی آئی ایس پی کے آپریشنل امورپ بریفنگ دی۔ سدورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر روبینہ

بی آئی ایس پی رقم نکلوانے کے کتنے سروس چارجز مقرر ہیں؟ روبینہ خالد نے بتادیا Read More »

 چین کے صدر شی جن پنگ نے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے دو ریاستی حل نکالنے سمیت  4 اہم اصول پیش کردیئے ۔

چین کے صدر نے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے 4 اہم اصول پیش کردیئے

 چین کے صدر شی جن پنگ نے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے دو ریاستی حل نکالنے سمیت  4 اہم اصول پیش کردیئے ۔ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے چار اصول ضروری ہیں۔ چین کے صدر شی جن پنگ کے مطابق پہلا اصول یہ ہے

چین کے صدر نے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے 4 اہم اصول پیش کردیئے Read More »

ایف آئی اے کی اسلام آباد میں کارروائیاں جاری، ایک اور کال سینٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران مزید 50 غیر ملکی گرفتار

ایف آئی اے کی اسلام آباد میں کارروائیاں جاری، ایک اور کال سینٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران مزید 50 غیر ملکی گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے اسلام آباد میں غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ایف آئی اے نےاسلام آباد میں ایک اور کال سینٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے ، جس میں  ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے پلازے میں چھپے مزید 50 غیر ملکی گرفتار کرلیے۔  ایف

ایف آئی اے کی اسلام آباد میں کارروائیاں جاری، ایک اور کال سینٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران مزید 50 غیر ملکی گرفتار Read More »

 کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر صبح سویرے افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔

کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر صبح سویرے افسوسناک واقعہ، 2 افراد جان سے گئے

 کوئٹہ کے نواحی علاقے مستونگ روڈ پر صبح سویرے افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں 2 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ۔ پولیس حکام نےئ بتایا کہ مستونگ روڈ پر صبح سویرے 2 افراد نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کا نشانہ بنے اور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس حکام

کوئٹہ میں مستونگ روڈ پر صبح سویرے افسوسناک واقعہ، 2 افراد جان سے گئے Read More »

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کیس،حکومت کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کےفیصلے کیخلاف حکومت کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ کردیا گیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو علاج کیلئے ہسپتال منتقلی کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف حکومت کی نظرثانی درخواست کو عدالت عظمیٰ میں نمبر الاٹ کردیا گیا۔ چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کرنے کا عمل شروع ہوگیا، نظرثانی درخواست کب کی

عمران خان کی ہسپتال منتقلی کےفیصلے کیخلاف حکومت کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ کردیا گیا Read More »

مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے جانے والے 10 پاکستانی شہریوں کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج

مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے جانے والے 10 پاکستانی شہریوں کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب،  ترکیہ، اٹلی اور کویت سے ڈی پورٹ کیے جانے والے 10 پاکستانی شہریوں کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے ۔ اسلام آباد: ترکیہ سے واپس بھیجے گئے 6 افراد پر غیر قانونی طور پر یورپ میں

مختلف ممالک سے ڈی پورٹ کیے جانے والے 10 پاکستانی شہریوں کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمات درج Read More »

امریکہ نے ایران پر تاریخ کی سخت ترین معاشی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا

امریکہ نے ایران پر تاریخ کی سخت ترین معاشی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا

امریکہ کے وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسینٹ نے ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ملک یا کمپنی ایران کے ساتھ کاروبار یا مالی لین دین جاری رکھے گی، اسے سخت امریکی پابندیوں اور عالمی تنہائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکہ کے وزیرِ خزانہ  نے واضح کیا کہ ایران کو

امریکہ نے ایران پر تاریخ کی سخت ترین معاشی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

پشاور ہائیکورٹ  نے بجلی بلز میں تفصیل بتائے بغیر ٹیکسز کی وصولی روک دی

پشاور ہائیکورٹ  نے بجلی بلز میں تفصیل بتائے بغیر ٹیکسز وصول کرنے سے روک دیا، عدالت نے درخواست کی مزید سماعت 2 ستمبر تک ملتوی کردی۔   پشاور ہائیکورٹ میں بجلی کے بل میں مختلف ٹیکسز کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، سماعت کے دوران عدالت نےگزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ  بھی جاری کردیا۔ عدالت

پشاور ہائیکورٹ  نے بجلی بلز میں تفصیل بتائے بغیر ٹیکسز کی وصولی روک دی Read More »

Scroll to Top