پختونخوا ڈیجیٹل

Government files record

خیبر پختونخوا حکومت کا اثاثہ جات کا جامع ڈیٹا بیس مرتب کرنے کا فیصلہ

شاہد جان پشاور. خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں اپنے مستقل اور غیر منقولہ اثاثوں کا ڈیٹا بیس مرتب کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا، وسائل کی مؤثر تقسیم کو یقینی بنانا اور سرکاری اثاثہ جات کی پائیداری کو برقرار رکھنا ہے۔ پختون ڈیجیٹل کو دستیاب […]

خیبر پختونخوا حکومت کا اثاثہ جات کا جامع ڈیٹا بیس مرتب کرنے کا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے  پانچ مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 فروری کی شب خیبرپختونخوا میں انٹیلیجنس بنیاد پر پانچ مختلف کارروائیاں کیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے کولاچی میں کارروائی

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک Read More »

Chief Secretary KP

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تبدیل، شہاب علی شاہ نئے چیف سیکرٹری تعینات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کو تبدیل کرتے ہوئے شہاب علی شاہ کو صوبے کا نیا چیف سیکرٹری تعینات کر دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نئے چیف سیکرٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، بلوچستان

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تبدیل، شہاب علی شاہ نئے چیف سیکرٹری تعینات Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی فنڈز کا اجرا

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے رواں مالی سال کے نصف گزرنے کے بعد بالآخر اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی فنڈز جاری کر دیے۔ محکمہ خزانہ اور ترقی و منصوبہ بندی نے اس ضمن میں 4 ارب 32 کروڑ روپے کی رقم مختص کی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق یہ فنڈز “ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ انیشی ایٹو”

خیبرپختونخوا حکومت کا اراکین اسمبلی کے لیے ترقیاتی فنڈز کا اجرا Read More »

Govt Employees

خیبرپختونخوا،غیر حاضر سرکاری اساتذہ کی شامت آگئی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں غیرحاضر اساتذہ اور عملے پر جرمانے عائد کرنے اور ان کی تنخواہوں میں کٹوتیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر پشاور نے بدھ کے روز مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ کیا، اور ڈیوٹی سے غیرحاضر اساتذہ اور عملے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ڈی ای

خیبرپختونخوا،غیر حاضر سرکاری اساتذہ کی شامت آگئی Read More »

Khyber Pakhtunkhwa Assembly

خیبرپختونخوا، 9 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کا مستقبل خطرے میں

خیبر پختونخوا حکومت نے نگراں دور میں بھرتی ہونے والے 9 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کے لئے صوبائی اسمبلی نے بل کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ بل کا اطلاق 22 جنوری 2023 سے 29 فروری 2024 کے درمیان بھرتی ہونے والے افراد پر ہو گا۔ بل کے متن کے

خیبرپختونخوا، 9 ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کا مستقبل خطرے میں Read More »

Khyber Pakhtunkhwa Police

خیبرپختونخوا، شہید پولیس اہلکاروں کو ورثاء شہداء پیکج کے منتظر

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے 42 پولیس اہلکاروں کے ورثاء ایک سال سے شہداء پیکج کے حصول کے منتظر ہیں۔ سینٹرل پولیس آفس کے اعداد و شمار کے مطابق، خیبر پختونخوا میں 2202 پولیس اہلکار دہشتگردی کا نشانہ بنے، جن میں سے 2160 شہداء کے لواحقین کو مالی معاونت

خیبرپختونخوا، شہید پولیس اہلکاروں کو ورثاء شہداء پیکج کے منتظر Read More »

transgender

چاسدرہ، 23 سالہ خواجہ سراء قتل، ملزم فرار

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں نامعلوم ملزم نے فائرنگ کر کے خواجہ سراء کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کی رات تقریباً 11 بجے تنگی روڈ پر واقع فیصل پلازہ میں نامعلوم ملزم نے فائرنگ کر کے 23 سالہ خواجہ سراء گُرگُرہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔  ضلع چارسدہ کے  پولیس سٹیشن

چاسدرہ، 23 سالہ خواجہ سراء قتل، ملزم فرار Read More »

خواہش ہے شیر افضل مروت پارٹی میں ہی رہیں،جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کےصدرجنید اکبرخان نے کہا ہے کہ ان کی یہی خواہش ہے کہ شیرافضل مروت پارٹی کا حصہ رہیں اور اس حوالے سے وہ بانی چیئرمین عمران خان سے مل کر بات بھی کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جنید اکبر خان نے کہا کہ ویسے انہیں شیرافضل مروت سے متعلق

خواہش ہے شیر افضل مروت پارٹی میں ہی رہیں،جنید اکبر Read More »

Aftab Ahmed Khan Sherpao

خیبر پختونخوا حکومت کی ترجیح صرف اپنے لیڈر کو جیل سے نکالنا ہے، آفتاب شیرپاو

قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاو نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کی حکومت اڈیالہ جیل سے کنٹرول ہو رہی ہے، موجودہ صوبائی حکومت کی اہم ترجیح صرف اپنے لیڈر کو جیل سے نکالنا ہے۔ چارسدہ میں شہید حیات محمد خان شیرپاؤ کی 50ویں برسی کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے

خیبر پختونخوا حکومت کی ترجیح صرف اپنے لیڈر کو جیل سے نکالنا ہے، آفتاب شیرپاو Read More »

Scroll to Top