وانا بازار سپر مارکیٹ دھماکہ، افسوسناک خبر سامنے آگئی
نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان: وانا بازار کی سپر مارکیٹ میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے مفتی جان میر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ واقعے کے بعد پولیس اور متعلقہ اداروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر […]
وانا بازار سپر مارکیٹ دھماکہ، افسوسناک خبر سامنے آگئی Read More »










