پاکستان

سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا

2025 کا پہلا سورج گرہن آج 29 مارچ کو ہوگا، جس کا مشاہدہ یورپ، شمالی امریکا، جنوبی امریکا اور بحر اوقیانوس کے کچھ حصوں میں کیا جا سکے گا۔ تاہم، محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان اور بھارت میں یہ سورج گرہن دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ سورج گرہن کا آغاز دوپہر 1 بجکر 51 منٹ پر […]

سال 2025 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا Read More »

علی امین حکومت بچانےکیلے اپوزیشن اتحاد سے خوفزدہ ہے، ترجمان جے یو آئی

علی امین حکومت بچانےکیلے اپوزیشن اتحاد سے خوفزدہ ہے، ترجمان جے یو آئی

جمیعت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بانی پی ٹی آئی کی واضح ہدایات کے باوجود مولانا فضل الرحمان کیخلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں۔ اسلم غوری نے علی امین گنڈا پور پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب  اپوزیشن اتحاد بننے کے قریب

علی امین حکومت بچانےکیلے اپوزیشن اتحاد سے خوفزدہ ہے، ترجمان جے یو آئی Read More »

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا، وزیر داخلہ

افغان باشندوں کے انخلا سے متعلق بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کی واپسی کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس

افغان مہاجرین کی وطن واپسی کیلئے صوبوں کیساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا، وزیر داخلہ Read More »

جعفر ایکسپریس واقعے میں بیرونی ہاتھ ملوث،ان کو انجام تک پہنچائیں گے، بلوچستان حکومت

جعفر ایکسپریس واقعے میں بیرونی ہاتھ ملوث،ان کو انجام تک پہنچائیں گے، بلوچستان حکومت

بلوچستان کے صوبائی وزرا ظہور بلیدی، شعیب نوشیروانی اورترجمان شاہد رند نے مشترکہ پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ جعفر ایکسپریس واقعے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے،دہشتگردی میں ملوث افراد کو کیفرکردارتک پہنچائیں گے۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ دہشتگرد اور عام افراد میں تفریق کرنا ہوگی، چند ہفتوں میں دو دہائیوں

جعفر ایکسپریس واقعے میں بیرونی ہاتھ ملوث،ان کو انجام تک پہنچائیں گے، بلوچستان حکومت Read More »

پشاورمیں پی ایس ایل کا نمائشی میچ، پی سی بی کی وی آئی پی سٹیٹس دینے کی درخواست

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور میں پی ایس ایل سیزن 10 کے نمائشی میچ کیلئے کھلاڑیوں، غیر ملکی شخصیات، میچ آفیشلز، سیکیورٹی کنسلٹنٹس، پروڈکشن عملے اور میڈیا پرسنز کیلئے وی وی آئی پی سٹیٹس دینے کی درخواست کردی۔  پی سی بی انتطامیہ نے اس حوالے سے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کو مراسلہ ارسال کردیا۔ مراسلے

پشاورمیں پی ایس ایل کا نمائشی میچ، پی سی بی کی وی آئی پی سٹیٹس دینے کی درخواست Read More »

امریکی ٹیرف پر بات چیت ترجیح، جوابی اقدامات نہیں اٹھائیں گے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ میں ٹیکس بڑھانے کا عندیہ دے دیا

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آنے والے وفاقی بجٹ میں ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے پر توجہ دی جائے گی۔ چین کے نشریاتی ادارے بلوم برگ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت کی توجہ معیشت کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے، حکومت ملکی برآمدات کو بڑھانے کی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ میں ٹیکس بڑھانے کا عندیہ دے دیا Read More »

فیصل آباد میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزم گرفتار

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں لوٹ مار کے بعد خاتون سے ڈاکوؤں کی اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں نامزد ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی عابد ظفر نے ملزم علی شیر کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا جبکہ پولیس نے باقی ملزمان کی تلاش شروع

فیصل آباد میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کے مقدمے میں نامزد ملزم گرفتار Read More »

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں 15 اہم پوسٹوں پر تعیناتیاں

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں 15 مرد اورخواتین سیکشن آفیسرز کی تعیناتی  کردی گئیں، محکمہ تعلیم نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق گریڈ 17 میں سلطان وزیر سیکشن آفیسر اے بی تعینات کردیئے گئے، ہدایت سعید سیکشن آفیسر کمپلینٹ  اور محمد اسلم کو سکیشن آفیسر پرائمری میل تعینات کردیا گیا۔ مصباح وحید سیکشن آفیسر

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں 15 اہم پوسٹوں پر تعیناتیاں Read More »

خیبرپختونخوا کی جیلوں میں مختلف نوعیت کے مقدمات میں قید 214 ملزمان رہا

خیبرپختونخوا کی جیلوں میں مختلف نوعیت کے مقدمات میں قید 214 ملزمان رہا

 عید الفطر کے موقع پر خیبرپختونخوا کی جیلوں میں معمولی نوعیت کے مقدمات میں قید 214 ملزمان کر رہا کردیا گیا، رجسٹرار  پشاور ہائیکورٹ نے رپورٹ جاری کردی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سیشن ججز نے مختلف جیلوں کے دورے کیے ، سیشن ججز نے معمولی نوعیت کے جرائم میں ملوث

خیبرپختونخوا کی جیلوں میں مختلف نوعیت کے مقدمات میں قید 214 ملزمان رہا Read More »

صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے صحافی وحید مراد کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سائبر کرائم ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں 50 ہزار کے مچلکوں کےعوض صحافی وحید مراد کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں صحافی وحید

صحافی وحید مراد کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم Read More »

Scroll to Top