پشاورمیں مقیم افغان مہاجرین آج عید منا رہے ہیں،بورڈ بازار تاج آباد میں نماز عید ادا کردی
عید الفطر کی نماز کے بعد افغان مہاجرین نے ایک دوسرے کو مبارکباد ،بڑی تعداد میں ایک دوسرے کیساتھ خوشیاں بانٹیں تفصیلات کے مطابق نماز عید پشاور کے مختلف علاقوں سے آئے افغان مہاجرین نے ادا کی ،پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں روز ہے پر کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو آج عید منا رہے […]










