پاکستان

آج پورے صوبے کے عدالتوں میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوگا ، خیبر پختونخوا بار کونسل نے حتمی اعلان کردیا

آج پورے صوبے کے عدالتوں میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوگا ، خیبر پختونخوا بار کونسل نے حتمی اعلان کردیا

خیبر پختونخوا بار کونسل کا آج صوبے میں عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ،غزہ کے عوامی مقامات پر صیہونی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا بار کونسل کا آج صوبے میں عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کا اعلان ،مسلم حکمران اتفاق اور اتحاد کا مظاہرہ کریں اور جنگ بندی کریں ،وکلاء برادری اس […]

آج پورے صوبے کے عدالتوں میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوگا ، خیبر پختونخوا بار کونسل نے حتمی اعلان کردیا Read More »

پاک سوزوکی کا سوزوکی مہران کی واپسی کے حوالے سے افواہوں کی تردید

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے سوشل میڈیا پر سوزوکی مہران کی واپسی کے حوالے سے گردش کرنے والی افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے ان کی تردید کی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہے کہ وہ مہران کو دوبارہ متعارف کرائے۔ سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں میں ایک ویڈیو

پاک سوزوکی کا سوزوکی مہران کی واپسی کے حوالے سے افواہوں کی تردید Read More »

اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ کی گفتگو، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد : امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں دونوں رہنماؤں نے اہم امور پر تفصیلی بات چیت کی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ روبیو نے داعش خراسان کے کارندے محمد شریف اللہ کی گرفتاری اور

اسحاق ڈار اور امریکی وزیر خارجہ کی گفتگو، اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا

اسلام آباد : حکومت پاکستان اور ایس آئی ایف سی کی مشترکہ کوششوں سے 2 روزہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم آج سے اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ اس فورم کا مقصد ملک میں معدنی وسائل سے فائدہ اٹھانا اور ان میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرنا ہے۔ فورم میں ریکوڈک اور دیگر

اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا Read More »

چیئرمین سینیٹ اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

تاشقند :چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور ازبک صدر کی ملاقات آئی پی یو کی 150 ویں اسمبلی کے موقع پر تاشقند میں ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے آئی پی یو اسمبلی

چیئرمین سینیٹ اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ Read More »

پاکستانیوں کو اسٹار لنک کب ملے گا؟ وزیر آئی ٹی نے خوشخبری سنادی

پاکستانیوں کو اسٹار لنک کب ملے گا؟ وزیر آئی ٹی نے خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ہم اسٹار لنک کو جلد لائسنس دیدینگے ،عوام کو اسٹار لنک نومبر یا دسمبر تک مل جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر آئی ٹی اور چیئرمین پی ٹی اے نے بریفنگ

پاکستانیوں کو اسٹار لنک کب ملے گا؟ وزیر آئی ٹی نے خوشخبری سنادی Read More »

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ! افغان باشندوں سے کاروبار اور ان کو املاک کرائے پر دینے پر پابندی عائد

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ! افغان باشندوں سے کاروبار اور ان کو املاک کرائے پر دینے پر پابندی عائد

مری پولیس نے عوام کو مطلع کیاہے کہ وہ افغان باشندوں سے کسی بھی قسم کا لین دین اور ان کو مکان، دکان یا ہوٹل وغیرہ کرائے پر بالکل نہ دیں ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مری میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو املاک کرائے پر دینے پر پابندی عائد کردی ہے شہری

یہ تو پھر ہونا ہی تھا ! افغان باشندوں سے کاروبار اور ان کو املاک کرائے پر دینے پر پابندی عائد Read More »

کل پورے صوبے کے عدالتوں میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوگا ، خیبر پختونخوا بار کونسل نے حتمی اعلان کردیا

کل پورے صوبے کے عدالتوں میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوگا ، خیبر پختونخوا بار کونسل نے حتمی اعلان کردیا

خیبر پختونخوا بار کونسل کا کل صوبے میں عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ،غزہ کے عوامی مقامات پر صیہونی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا بار کونسل کا کل صوبے میں عدالتی کاروائی سے بائیکاٹ کا اعلان ،مسلم حکمران اتفاق اور اتحاد کا مظاہرہ کریں اور جنگ بندی کریں ،وکلاء برادری اس

کل پورے صوبے کے عدالتوں میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوگا ، خیبر پختونخوا بار کونسل نے حتمی اعلان کردیا Read More »

ایک ہفتے میں 20 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا

ایک ہفتے میں 20 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا

پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان کو افغانستان بھجوانے کا سلسلہ جاری ،یکم اپریل سے ابتک 20ہزار سے زائد غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو واپس بھجوایا جاچکا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے 11ہزار 134،پنجاب سے 5ہزار 868، اسلام آباد سے ایک ہزار 733، سندھ سے 44جبکہ آزاد کشمیر سے 39افغان باشندوں

ایک ہفتے میں 20 ہزار سے زائد غیر قانونی افغان مہاجرین کو واپس بھیج دیا گیا Read More »

سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ،6ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ، کاروبار معطل

پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ،6ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ،انڈیکس ایک لاکھ 12ہزار 504پوائنٹس پر ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100انڈیکس ایک لاکھ 18ہزار 791پوانٹس پر تھا جس میں کچھ دیر کے بعد کمی آنا شرو ع ہوئی جو دیکھتے ہی دیکھتے 6ہزار 287پوائنٹس گرگئی

سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ،6ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ، کاروبار معطل Read More »

Scroll to Top