خیبرپختونخوا میں پیشہ ورانہ گداگری کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ
پیشہ ور گداگری کی موثر روک تھام اور شہریوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی کے لئے باقاعدہ قانون سازی کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی طرف سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو باضابطہ مراسلہ ارسال مراسلے میں “خیبرپختونخوا ویگرنسی کنٹرول اینڈ ری ہیبیلیتیشن ایکٹ” کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت […]
خیبرپختونخوا میں پیشہ ورانہ گداگری کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ Read More »










