عمران خان کی رہائی کب ممکن ہوگی؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما نےسب بتادیا
پی ٹی آئی رہنما ،سینٹر شبلی فراز نے کہاکہ ان کی رہائی اسی وقت ہی ممکن ہوگی جبکہ یہ فیصلہ کرلیاجائے کہ ہم نے اس ملک کو آگے لے کرجانا ہے ۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس سیاسی ہے جس کا […]
عمران خان کی رہائی کب ممکن ہوگی؟ تحریک انصاف کے سینئر رہنما نےسب بتادیا Read More »










