پاکستان 4 سالہ مدت کے لیے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب
نیویارک: پاکستان کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کا انتخاب یو این اقتصادی و سماجی کونسل کے انتخابات میں عمل میں آیا۔ پاکستان کو 2026 سے 2029 تک چار سالہ مدت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یو این مشن کے اعلامیے کے مطابق پاکستان اقوام […]
پاکستان 4 سالہ مدت کے لیے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب Read More »










