پاکستان

آرمی چیف کا وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، افسروں اور جوانوں کیساتھ عید منائی

آرمی چیف کا وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، افسروں اور جوانوں کیساتھ عید منائی

جنرل سید عاصم منیر(این آئی ایم) چیف آف آرمی سٹاف نے مغربی سرحد پر تعینات افسران اور جوانوں کے ساتھ عید الفطر گزارنے کے لیے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان میں چہکان کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف نے عید کی نماز ادا کی، اور پاکستان کے پائیدار استحکام […]

آرمی چیف کا وانا اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ، افسروں اور جوانوں کیساتھ عید منائی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلا دیشی چیف ایڈ وائزر سے رابطہ ،عید کی مبارکباد پیش کی

وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلا دیشی چیف ایڈ وائزر سے رابطہ ،عید کی مبارکباد پیش کی

وزیراعظم شہباز شریف نے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات بالخصوص تجارت اور سیاحت میں مثبت رفتار پر اپنے اطمینان کا اظہار کیا ،دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اپنی مشترکہ خواہش کا اعادہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نےاس حوالےسے کہا

وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلا دیشی چیف ایڈ وائزر سے رابطہ ،عید کی مبارکباد پیش کی Read More »

عمران خان کے بغیر عید کی خوشیاں ادھوری ،رہائی کیلئے جلد تحریک شروع کرینگے،بیرسٹر گوہر نے بالآخر دل کی بات کہہ دی

عمران خان کے بغیر عید کی خوشیاں ادھوری ،رہائی کیلئے جلد تحریک شروع کرینگے،بیرسٹر گوہر نے بالآخر دل کی بات کہہ دی

پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہاہے کہ عمران خان کی رہائی کے بغیر ہماری عید کی خوشیاں ادھوری ہیں ،رہائی کیلئے تحریک چلائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر نے قوم کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج تیسرے عید ہے جو عمران خان جیل میں گزار رہے ہیں

عمران خان کے بغیر عید کی خوشیاں ادھوری ،رہائی کیلئے جلد تحریک شروع کرینگے،بیرسٹر گوہر نے بالآخر دل کی بات کہہ دی Read More »

اڈیالہ جیل کے اطراف اسپیشل سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا

جیل کے اطراف اسپیشل سکیورٹی پلان نافذ کردیاگیا ، اضافی رکائوٹیں اور نفری تعینات ، پولیس کو اینٹی رائیٹ سامان سے لیس کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے اطراف میں 3 دن کیلئے خصوصی سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا اس سلسلے میں جیل جانیوالے راستوں پر 8اضافی

اڈیالہ جیل کے اطراف اسپیشل سکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا Read More »

عید الفطر؛ دفاعِ وطن پر مامور جوانوں کے اہلخانہ کے جذبات سے بھرے پیغامات

عید الفطر؛ دفاعِ وطن پر مامور جوانوں کے اہلخانہ کے جذبات سے بھرے پیغامات

وطن کی حفاظت کیلئے سرحدوں پر مامور جوانوں کے اہلخانہ نے عید پر اپنے پیاروں کیلئے جذبات سے بھرے پیغامات دیے ۔ تفصیلات کےمطابق خیبرپختونخوا میں پاک افغان سرحد پر تعینات افسران وجوانوں کے اہلخانہ نے وطن عزیز کیلئے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر حفاظت کا فرض ادا کرنیوالوں کو سلام پیش کیا ہے

عید الفطر؛ دفاعِ وطن پر مامور جوانوں کے اہلخانہ کے جذبات سے بھرے پیغامات Read More »

عید پر عوام کیلئے حکومت کا بڑا تحفہ ،ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ، نوٹیفکیشن بھی جاری

نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اپریل سے ہوگا، جس کے بعد گھریلو اور تجارتی صارفین کو مزید مہنگی ایل پی جی خریدنا پڑے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 54 پیسے فی کلو اضافہ کیاگیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 248روپے 37 پیسے فی کلو مقررکردی گئی ہے ۔ نئی

عید پر عوام کیلئے حکومت کا بڑا تحفہ ،ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ، نوٹیفکیشن بھی جاری Read More »

پاراچنار ،ضلع کرم میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے،سکیورٹی کے سخت انتظامات

پاراچنار ،ضلع کرم میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے،سکیورٹی کے سخت انتظامات

پارا چنار ، نمازعید میں ہزاروں افراد کی شرکت، سکیورٹی کے سخت انتظامات، ملک کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنار سمیت ضلع کرم میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے ، مرکزی عیدگاہ پاراچنار میں علامہ فدا حسین مظاہری کی امامت

پاراچنار ،ضلع کرم میں عیدالفطر مذہبی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے،سکیورٹی کے سخت انتظامات Read More »

عمران خان رہائی کیمپ میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پختونخوا حکومت کیخلاف نعرے،اہم مطالبہ کردیا

عمران خان رہائی کیمپ میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پختونخوا حکومت کیخلاف نعرے،اہم مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے سابق ضلعی صدر اور کارکنان نے خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف کیخلاف نعرے لگائے اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے کارکنان نے بانی چیئرمین کی رہائی کیلئے قائم کیمپ میں نماز عید ادا کی اور پھر عرفان سلیم نے صوبائی حکومت

عمران خان رہائی کیمپ میں پی ٹی آئی کارکنوں کے پختونخوا حکومت کیخلاف نعرے،اہم مطالبہ کردیا Read More »

وزیر اعلیٰ کے پی کی سرحدوں کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی فورسزکے جوانوں کو عید الفطر کی خصوصی مبارکباد

وزیر اعلیٰ کے پی کی سرحدوں کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی فورسزکے جوانوں کو عید الفطر کی خصوصی مبارکباد

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نےکہا کہ عید الفطر ملت اسلامیہ میں اجتماعیت اور یگانگت کی سوچ پیدا کرتی ہے اور آج بحیثیت قوم ہمیں اجتماعیت اور یگانگت کی اشد ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید الفطر کا اصل فلسفہ یہ ہے کہ ہم اپنے آس پاس نادار لوگوں اور معاشرے کے محروم

وزیر اعلیٰ کے پی کی سرحدوں کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی فورسزکے جوانوں کو عید الفطر کی خصوصی مبارکباد Read More »

صدر ، وزیر اعظم اور اہم شخصیات نے نماز عید کہاں ادا کی؟

صدر ، وزیر اعظم اور اہم شخصیات نے نماز عید کہاں ادا کی؟

صدر مملکت اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت اہم شخصیات نے نماز عید الفطر اپنے آبائی علاقوں میں ادا کی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے زرداری ہائوس نواب شاہ میں عید نماز ادا کی ۔زرداری نماز کے بعد گل مل گئے ، فرداً فرداً سب سے عید ملی ، بلاول بھٹو

صدر ، وزیر اعظم اور اہم شخصیات نے نماز عید کہاں ادا کی؟ Read More »

Scroll to Top