بیرسٹر سیف کی جانب سے قوم کو عیدالفطرکی دلی مبارکباد،قوم سےدعائوں کی اپیل،انتہائی اہم بات کہہ دی
بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں ہمیشہ حق اور سچ کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا کرے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر ڈاکٹر سیف کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد تمام اہل وطن کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں، […]










