ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہ کرسکا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے مارچ کے مہینے میں 1220 ارب روپے کا ٹیکس وصولی کا ہدف رکھا تھا، تاہم وہ صرف 1113 ارب روپے ہی جمع کر سکا۔ […]
ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکس وصولی کا ہدف پورا نہ کرسکا Read More »










