وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کا دو روزہ دورہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا استقبال آذربائیجان کے اول نائب وزیر اعظم یعقوب عبداللہ اوعلو ایوبوف، نائب وزیر خارجہ یالچین رفائیف، پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرخادوف، آذربائیجان میں پاکستان کے سفیر قاسم محی الدین اور […]
وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کا دو روزہ دورہ، دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال Read More »







