سانحہ باجوڑ: فوری تعزیتی بیان دینے پر وفاق کا شکریہ، صوبائی حکومت کی خاموشی پر باجوڑ پریس کلب کا اظہارِ افسوس
صدر باجوڑ پریس کلب نے کہا ہے کہ اتور کو باجوڑ کی تحصیل سالارزئی میں نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں افغانستان کی جانب سے فائر کیا گیا ایک مارٹر گولہ ایک مقامی گھر پر آ گرا۔ اس المناک واقعے کے نتیجے میں چار بھائی شہید جبکہ ایک شخص زخمی […]










