حکومت کا وزیراعظم میڈیکل پالیسی کے تحت بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے وزیراعظم میڈیکل پالیسی کے تحت کنٹریکٹ پر بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ذیلی محکموں کو 30 دن کے اندر اس فیصلے پر عملدرآمد کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ مراسلے […]
حکومت کا وزیراعظم میڈیکل پالیسی کے تحت بھرتی ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ Read More »










