پاکستان

باجوڑ، افغان طالبان کا پاکستان کی سول آبادی پر مارٹر حملہ، 4 بھائی شہید

باجوڑ کی تحصیل سلارزئی کے پاک افغان سرحدی علاقے لیٹی تاری پشہ میں افغان فورسز کی جانب سے مارٹر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں چار شہری بھائی شہید اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق گولہ سرحد پار سے مارا گیا اور ایک رہائشی مکان پر آ کر گرا۔ شہید ہونے […]

باجوڑ، افغان طالبان کا پاکستان کی سول آبادی پر مارٹر حملہ، 4 بھائی شہید Read More »

’’آپریشن غضب للحق‘‘ افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک، 912 زخمی، 252 چیک پوسٹیں تباہ

وزارت اطلاعات و نشریات نے آپریشن غضب للحق کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ وزارت اطلاعات کے مطابق آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کو سنگین نقصانات پہنچائے گئے ہیں۔ وزارت اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک اور

’’آپریشن غضب للحق‘‘ افغان طالبان رجیم کے 684 کارندے ہلاک، 912 زخمی، 252 چیک پوسٹیں تباہ Read More »

تیسرا اور آخری ون ڈے، بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 291 رنز کا ہدف دے دیا

بنگلہ دیش نے ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 291 رنز کا ہدف دے دیا۔ میرپور ڈھاکا میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میزبان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں پر

تیسرا اور آخری ون ڈے، بنگلہ دیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 291 رنز کا ہدف دے دیا Read More »

وفاقی دارلحکومت میں دن میں رات کا سماں، طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اچانک موسم نے کروٹ بدل لی، شہر کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ تیز اور موسلا دھار بارش شروع ہوگئی جس سے دن میں رات کا سماں پیدا ہوگیا۔ اسلام آباد شہر پر کالے بادل کھل کر برسے، ٹھنڈی ہواؤں اور بارش کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسلام

وفاقی دارلحکومت میں دن میں رات کا سماں، طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش Read More »

سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ سرفراز احمد نے اپنے کیریئر کے دوران پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 54 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور 61 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے اور بطور وکٹ کیپر بیٹر ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کیا۔ ان کی

سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا Read More »

عیدالفطر پر 20 اور 21 مارچ کو عام تعطیلات کا اعلان

وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری ملازمین کے لیے عام تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے ملک بھر میں 20 اور 21 مارچ کو عیدالفطر کے سلسلے میں عام تعطیلات ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ

عیدالفطر پر 20 اور 21 مارچ کو عام تعطیلات کا اعلان Read More »

پاکستان کا "آپریشن غضب للحق" کو عید الفطر کی مناسبت سے عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

آپریشن غضب للحق! چترال میں پاک فوج کی کارروائی، افغان طالبان کی بادانی پوسٹ تباہ، فتنہ الخوارج پسپائی پر مجبور

چترال میں پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان رجیم اور فتنہ الخوارج کے خلاف موثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ملحقہ پاک افغان سرحد پر واقع طالبان کی بادانی پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بادانی پوسٹ کو چھوٹے اور بڑے

آپریشن غضب للحق! چترال میں پاک فوج کی کارروائی، افغان طالبان کی بادانی پوسٹ تباہ، فتنہ الخوارج پسپائی پر مجبور Read More »

ٹرمپ کی ایران جنگ کی کوریج پر تنقید، امریکی ایف سی سی چیئرمین نے براڈکاسٹرز کو لائسنس کی منسوخی کی دھمکی دیدی

ٹرمپ کی ایران جنگ کی کوریج پر تنقید، امریکی ایف سی سی چیئرمین نے براڈکاسٹرز کو لائسنس کی منسوخی کی دھمکی دیدی

فیڈرل کمیونیکیشنز کمیشن (ایف سی سی ) کے چیئرمین برینڈن کیر نے امریکی براڈکاسٹ میڈیا کو سخت وارننگ دی ہے کہ اگر وہ ’’جعلی خبریں‘‘نشر کرتے رہے تو ان کے سرکاری لائسنس منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔ یہ دھمکی ایسے وقت سامنے آئی ہے جب سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ کی کوریج پر

ٹرمپ کی ایران جنگ کی کوریج پر تنقید، امریکی ایف سی سی چیئرمین نے براڈکاسٹرز کو لائسنس کی منسوخی کی دھمکی دیدی Read More »

فائیو جی سروس کا آغازکب ہوگا؟صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

پی ٹی اے کی تیاریاں عروج پر، عید سے پہلے فائیو جی سروس کا امکان روشن

عید الفطر سے قبل پاکستان میں موبائل صارفین کو فائیو جی سروس فراہم کیے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیلی کام آپریٹرز کو آئندہ ہفتے فائیو جی لائسنس جاری کیے جانے کی توقع ہے، جس کے بعد کمپنیاں سروس فوری طور پر لانچ کرنے کے قابل ہو جائیں گی۔ پی

پی ٹی اے کی تیاریاں عروج پر، عید سے پہلے فائیو جی سروس کا امکان روشن Read More »

عید الفطر پر پاکستان ریلوے کا تحفہ! وزیر ریلوے کی ہدایت پر 4 اسپیشل ٹرینوں کا آغاز

عید الفطر پر پاکستان ریلوے کا تحفہ! وزیر ریلوے کی ہدایت پر 4 اسپیشل ٹرینوں کا آغاز

وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت پر پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر مسافروں کے لیے خصوصی طور پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ عید کی تعطیلات کے دوران عوام کو سہولت فراہم کی جا سکے۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین: لاہور سے کراچی روانہ ہوگی پہلی اسپیشل ٹرین

عید الفطر پر پاکستان ریلوے کا تحفہ! وزیر ریلوے کی ہدایت پر 4 اسپیشل ٹرینوں کا آغاز Read More »

Scroll to Top