بھارت کا ایک اورپروپیگنڈا بے نقاب: وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان میں جعلی آڈیو کی شمولیت ثابت ہوگئی
بھارت سے متحرک سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی جانب سے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے بیان کو ڈیجیٹل ترامیم اور جعلی آڈیو کے ذریعے بدل کر گمراہ کن پروپیگنڈا پھیلانے کی ناکام کوشش بے نقاب ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر میجر راجپال نامی انڈین اکاؤنٹ سے 93 سیکنڈ پر مشتمل […]










