خیبرپختونخوا میں صنعتوں کے لیے بجلی پر اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں صنعتی شعبے کو درپیش بجلی کے مسائل کے حل اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم کر دیا ہے، جو صنعتی علاقوں میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے قابلِ عمل اور پائیدار تجاویز مرتب کرے گا۔ اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا […]
خیبرپختونخوا میں صنعتوں کے لیے بجلی پر اعلیٰ سطحی ورکنگ گروپ قائم Read More »










