وطن واپسی کا سلسلہ جاری، ایران سے مزید 37 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے بعد ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے تحت آج مزید 37 افراد پاکستان پہنچ گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تفتان بارڈر کے ذریعے آج 4 پاکستانی وطن واپس آئے، جس کے بعد تفتان بارڈر کے ذریعے مجموعی طور پر 3,788 […]
وطن واپسی کا سلسلہ جاری، ایران سے مزید 37 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے Read More »










