پی ایس ایل

پی ایس ایل 11: پشاور میں میچز کے امکان پر سی ای او کا اہم بیان سامنے آ گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیموں کو شامل کرنے اور ملک کے چھ مختلف شہروں میں میچز کرانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ پی ایس ایل پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے […]

پی ایس ایل 11: پشاور میں میچز کے امکان پر سی ای او کا اہم بیان سامنے آ گیا Read More »

پی ایس ایل 11 میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت، سی ای اونے تصدیق کردی

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن میں دو نئی ٹیمیں اور دو اضافی وینیوز شامل کیے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان نصیر نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی

پی ایس ایل 11 میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت، سی ای اونے تصدیق کردی Read More »

فیفا نے شاہین آفریدی کو عظیم فٹبال پلیئرز کے ساتھ کھڑا کردیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پاکستانی کرکٹ اسٹار شاہین شاہ آفریدی کو فٹبال کے لیجنڈری کھلاڑیوں کے ساتھ ایک منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ایک پوسٹ میں شاہین آفریدی کی جرسی کو فٹبال کے عالمی ستاروں—لیونل میسی، نیمار جونیئر اور

فیفا نے شاہین آفریدی کو عظیم فٹبال پلیئرز کے ساتھ کھڑا کردیا Read More »

لاہور قلندرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کر لیا

لاہور : پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں سیزن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو4وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار پی ایس ایل کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس فتح کے ساتھ لاہور قلندرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے فائنلز میں سب سے بڑا کامیاب ہدف عبور کرنے کا

لاہور قلندرز نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا سنگ میل عبور کر لیا Read More »

پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا

پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلے جانے والے اس اہم میچ کے دوران ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پاک بحریہ

پی ایس ایل 10 کے فائنل میں پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا Read More »

لاہورنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر چوتھی مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی۔ لاہور قلندرز کے 203 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور یوں اسے 95 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

لاہورنے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا کر چوتھی مرتبہ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پی ایس ایل ، دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 203 رنز کا ہدف

پی ایس ایل 10 کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 203 رنز کا ہدف دیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ 2025 کے دوسرے ایلیمینیٹرز میچ میں لاہوز قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

پی ایس ایل ، دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو 203 رنز کا ہدف Read More »

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 10 کے پہلے ایلیمینٹر میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں پہلے ایلیمینٹر میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدقابل تھیں جہاں کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز

لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 10 کے پہلے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30رنز سے شکست دیتے ہوئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیئے گئے 210 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 179رنز بنانے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح، اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی Read More »

پہلا کوالیفائر، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈکو 210رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 10 کے پہلے کوالیفائر میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 210رنز کا ہدف دے دیاہے ۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر زنے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان

پہلا کوالیفائر، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈکو 210رنز کا ہدف Read More »

Scroll to Top