کھیل

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم انجری کا شکار ہوگئے

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے بعد ان کی کراچی کنگز کے خلاف میچ میں شرکت غیر یقینی ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو گزشتہ روز پریکٹس سیشن کے دوران گیند ان کی انگلی پر لگی، جس کے بعد […]

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم انجری کا شکار ہوگئے Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو109 رنز سے شکست دے دی

پی ایس ایل 10 کے 26ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 109 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیے گئے 264 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آخری اوور میں 154رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آل راؤنڈر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو109 رنز سے شکست دے دی Read More »

بھارتی باکسر کوشکست دینے والے شہیر آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال

بھارتی باکسر کو شکست دینے والے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کا تھائی لینڈ سےکراچی پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ کراچی ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر سعید غنی، ڈی آئی جی آر آر ایف غلام اظفر مہیسر، ایس یس پی علی رضا نے ان کا استقبال کیا۔ ساتھی پولیس ملازمین نے شہیر آفریدی پر پھولوں کی

بھارتی باکسر کوشکست دینے والے شہیر آفریدی کا کراچی پہنچنے پر شاندار استقبال Read More »

پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

پی ایس ایل 10 کے 25ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کی جانب سے دیا جانے والا 109 رنز کا ہدف 13 اوورز میں باآسانی 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ ملتان

پی ایس ایل ،پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

پی ایس ایل:ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کوجیت کیلئے 109 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 109 رنز کا ہدف دے دیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم 19اوورز میں 108 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ملتان سلطانز کی جانب سے شائی ہوپ 23 رنز بنا

پی ایس ایل:ملتان سلطانز کا پشاور زلمی کوجیت کیلئے 109 رنز کا ہدف Read More »

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے یو اے ای اور پاکستان کے لیے ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کر دیا

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے خلاف ٹی 20 میچز کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ بنگلہ دیشی ٹیم یو اے ای کے خلاف 2 جبکہ پاکستان کے خلاف 5 ٹی 20 میچز کھیلے گی۔ بنگلادیشی ٹیم یو اے ای کے خلاف 17 اور

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے یو اے ای اور پاکستان کے لیے ٹی 20 سکواڈ کا اعلان کر دیا Read More »

کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں لاہورقلندرز کو شکست دیدی

 پی ایس ایل 10 کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلے گئے اس میچ میں کراچی کنگز کو 168 رنز کا ہدف ملا، جسے انہوں نے 6 وکٹوں کے نقصان پر بآسانی حاصل کر لیا۔ قبل ازیں لاہور قلندرز

کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے میں لاہورقلندرز کو شکست دیدی Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 2وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 23 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 9 وکٹوں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈکو 2وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

پی ایس ایل : اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 158 رنز کا ٹارگٹ

پی ایس ایل 10 کے 23ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے اور کوئٹہ

پی ایس ایل : اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 158 رنز کا ٹارگٹ Read More »

پاکستان کے شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر کو شکست دیدی

تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میںمنعقد پروفیشنل باکسنگ مقابلے میں پاکستان کے شہیر آفریدی نے بھارت کے ترجوت سنگھ باوا کو ہرا دیا۔ میڈیا رپورٹس کےتیسرے راؤنڈ میں ہی بھارتی باکسر ترجوت سنگھ باوا لڑکھڑا گئے تھے اور چوتھے راؤنڈ میں شکست کھاگئے جب کہ چوتھے راؤنڈ میں ریفری نے بھارتی باکسرکو مزید کھیلنے سے

پاکستان کے شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر کو شکست دیدی Read More »

Scroll to Top