ٹیکنالوجی

اٹلس ہونڈا کی خاص پیشکش: بینک الفلاح کریڈٹ کارڈز پر زیرو مارک اپ، آج ہی فائدہ اٹھائیں

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور صارفین کی قوتِ خرید میں کمی کے پیشِ نظر، اٹلس ہونڈا نے موٹر سائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک بڑی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی نے بینک الفلاح کے اشتراک سے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے لیے زیرو فیصد مارک اپ کے ساتھ 3، 6 یا 12 […]

اٹلس ہونڈا کی خاص پیشکش: بینک الفلاح کریڈٹ کارڈز پر زیرو مارک اپ، آج ہی فائدہ اٹھائیں Read More »

گوگل اکاؤنٹ کا پاس ورڈ بھول گئے یا ہیک ہوگیا؟ ریکوری کا آسان طریقہ جانیں

گوگل نے اپنے صارفین کے لیے اکاؤنٹ ریکوری کے عمل کو پہلے سے کہیں زیادہ آسان اور محفوظ بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ گوگل اکاؤنٹ ہیک ہونے یا پاس ورڈ بھول جانے کی صورت میں آپ کی لاکھ کوششوں کے بعد بھی اسے ریکور کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، اکاؤنٹ کی

گوگل اکاؤنٹ کا پاس ورڈ بھول گئے یا ہیک ہوگیا؟ ریکوری کا آسان طریقہ جانیں Read More »

انٹرنیٹ اب چلے گا نہیں دوڑے گا، پی ٹی سی ایل نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) حکام نے کہا ہے کہ زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل میں لگے ریپیٹر کی مرمت مکمل کر لی گئی۔ پی ٹی سی ایل حکام نے انٹرنیٹ صارفین کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ کیبل میں درپیش خرابی کو کامیابی سے دور کر لیا گیا ہے۔

انٹرنیٹ اب چلے گا نہیں دوڑے گا، پی ٹی سی ایل نے خوشخبری سنادی Read More »

پاکستان کا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو چین سے لانچ کیا جائے گا

اسلام آباد : پاکستان کا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ ایچ ایس ون 19 اکتوبر کو چین سے خلاء میں بھیجا جائے گا۔ اس سیٹلائٹ کو سپارکو نے تیار کیا ہے جو زراعت، ترقی اور ماحولیاتی نگرانی کے شعبوں میں اہم کردار ادا کرے گا۔ سپارکو کے مطابق ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ کی مدد سے فصلوں کی پیداوار میں

پاکستان کا پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو چین سے لانچ کیا جائے گا Read More »

چانگان ایلسوین بلیک سیریز کے خریداروں کیلئے خوشخبری، محدود وقت کیلئے بڑی بچت

چانگان پاکستان نے اپنے مقبول الٹرا کمپیکٹ سڈان السوین کی بلیک سیریز پر ایک خاص پروموشنل آفر لانچ کر دی ہے، جس کے تحت منتخب ورژن پر صارفین کو 3 لاکھ 25 ہزار روپے تک کی بچت ملے گی۔ یہ محدود مدت کی پیشکش 31 اکتوبر 2025 تک دستیاب ہے اور اس میں دو سال

چانگان ایلسوین بلیک سیریز کے خریداروں کیلئے خوشخبری، محدود وقت کیلئے بڑی بچت Read More »

سمندری کیبل کی مرمت،آج 11 بجے سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

سمندری کیبل کی مرمت،آج 11 بجے سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان میں آج انٹرنیٹ صارفین کو سروس میں سست روی یا جزوی تعطل کا سامنا ہو سکتا ہے، جس کی وجہ بین الاقوامی سمندری کیبل کی مرمت ہے۔ پی ٹی سی ایل کے ترجمان کے مطابق مرمتی کام آج صبح 11 بجے شروع کیا جائے گا جو تقریباً 18 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان

سمندری کیبل کی مرمت،آج 11 بجے سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ Read More »

معیشت کا نوبیل انعام تین ممتاز اقتصادی ماہرین کے نام کر دیا گیا

عالمی معیشت کے ارتقاء اور جدت پر گہرے مطالعے کے اعتراف میں 2025 کا نوبیل انعام برائے معاشیات تین ممتاز اقتصادی ماہرین کے نام کر دیا گیا ہے۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے پروفیسر جوئل موکیر، کالج ڈی فرانس اور لندن سکول آف اکنامکس سے وابستہ فلپ ایغیون اور براؤن یونیورسٹی کے پیٹر ہاویٹ کو یہ

معیشت کا نوبیل انعام تین ممتاز اقتصادی ماہرین کے نام کر دیا گیا Read More »

گوگل میپ پر اندھا انحصار، سیاح خاتون دھوکہ کھا گئی

اٹلی کے دلکش شہر وینس میں ایک پولش خاتون سیاح وکٹوریا گوزینڈا گوگل میپ کی رہنمائی پر مکمل بھروسہ کرتے ہوئے ایسا واقعہ پیش آیا جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وکٹوریا فون میں مگن ہو کر سیڑھیاں اتر رہی ہوتی ہیں، لیکن اچانک ان

گوگل میپ پر اندھا انحصار، سیاح خاتون دھوکہ کھا گئی Read More »

ملک بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، وجہ سامنے آگئی

بین الاقوامی سمندری کیبل کی مرمت، پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے خبردار کیا ہے کہ بین الاقوامی سمندری کیبل کی مرمت کے دوران ملک میں انٹرنیٹ سروسز میں سست روی یا جزوی تعطل کا سامنا ہو سکتا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق، بین الاقوامی کیبل کنسورشیم نے سمندری کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا شیڈول ترتیب دیا

بین الاقوامی سمندری کیبل کی مرمت، پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کا خدشہ Read More »

مائیکروسافٹ کا ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم ختم کرنے کا اعلان، ایک سال تک مفت کیسے حاصل کریں؟

مائیکروسافٹ کا مقبول آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10 رواں ماہ میں اپنی مدت مکمل کر لے گا جس کے بعد صارفین کو کمپنی کی جانب سے سیکیورٹی یا سافٹ ویئر اپ ڈیٹس فراہم نہیں کی جائیں گی۔ خیال رہے کہ ونڈوز 10 کو جولائی 2015 میں متعارف کرایا گیا تھا اور ایک دہائی بعد کمپنی کی

مائیکروسافٹ کا ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم ختم کرنے کا اعلان، ایک سال تک مفت کیسے حاصل کریں؟ Read More »

Scroll to Top