ٹیکنالوجی

کیا ٹوئٹر واپس آگیا؟

امریکی ریاست ورجینیا میں قائم اسٹارٹ اَپ بلیو برڈ آپریشن نے  ’’ٹویٹر ناو‘‘کے نام سے نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کیا ہے۔   آپریشن بلیو برڈ کی قیادت سابق ٹوئٹر کے ٹریڈ مارک وکیل اسٹیفن کوٹس کر رہے ہیں، کمپنی کا مؤقف ہے کہ ایکس نے 2023 میں ٹوئیٹر کو ایکس میں تبدیل کرکے […]

کیا ٹوئٹر واپس آگیا؟ Read More »

موبائل بیلنس کے حوالے سے بڑا فیصلہ، صارفین کےلیے اہم خبر

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن (چھ ماہ) مقرر کر دی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق اس نئے ضابطے کا اطلاق یکم اکتوبر 2026ء سے تمام موبائل نیٹ ورکس پر ہو گا۔ نئے قانون کے تحت 180 دن پورا ہونے پر

موبائل بیلنس کے حوالے سے بڑا فیصلہ، صارفین کےلیے اہم خبر Read More »

لاہور :سپارکو کا تیسرا علاقائی سمپوزیم، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں خلائی ٹیکنالوجی کے کردار پر زور

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن کے اسپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز کے زیر اہتمام ’’Space4Climate – Waterways & Land Cover Dynamics, Crop Monitoring, Air Quality/Smog and Heatwave Hazard Assessment‘‘کے موضوع پر تیسرا علاقائی سمپوزیم لاہور میں منعقد ہوا۔ لاہورکےنجی ہوٹل میں ہونے والے سمپوزیم میں اعلیٰ سرکاری حکام، پالیسی سازوں، سائنس

لاہور :سپارکو کا تیسرا علاقائی سمپوزیم، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں خلائی ٹیکنالوجی کے کردار پر زور Read More »

بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند

اسلام آباد: بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات پر میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند ہوگئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق میٹا پر الزام تھا کہ اس کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز فیس بک اور انسٹاگرام نے کم عمر صارفین کو طویل عرصے تک پلیٹ فارم پر مصروف رکھنے

بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا 16.7 ارب ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند Read More »

ایپل کی جانب سے اگلے ماہ کیا کچھ لانچ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 ستمبر کو امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع اپنے ہیڈکوارٹرز میں خصوصی لانچ ایونٹ منعقد کرے گی، تقریب پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بجے شروع ہوگی۔ مٹیکنالوجی کمپنی کی جانے سے یڈیا کو بھیجے گئے دعوت ناموں میں ’سرپرائز اینڈ شائن‘ کا جملہ اور روشن

ایپل کی جانب سے اگلے ماہ کیا کچھ لانچ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،اہم سیکیورٹی فیچرز متعارف

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے اکاؤنٹس کو غیر مجاز رسائی اور آن لائن فراڈ سے بچانے کے لیے کئی نوین اور مضبوط حفاظتی فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ان تبدیلیوں کا بنیادی مقصد لاگ اِن کے عمل کو آسان اور فول پروف بنانا ہے۔ نئی سیکیورٹی لائر کے تحت روایتی نام اور

واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،اہم سیکیورٹی فیچرز متعارف Read More »

پشاور سمیت ملک بھر میں 21 لاکھ سے زائد اسمارٹ میٹرز نصب

پشاور: ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے صارفین کو جدید ٹیکنالوجی سے منسلک کرنے کے لیے اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا عمل جاری ہے، جس کے تحت اب تک مجموعی طور پر 21 لاکھ 25 ہزار 296 اسمارٹ میٹرز نصب کیے جاچکے ہیں۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق اسمارٹ میٹرز

پشاور سمیت ملک بھر میں 21 لاکھ سے زائد اسمارٹ میٹرز نصب Read More »

سوزوکی کی پہلی الیکٹرک کی کار ’ای اسکائی‘ متعارف

جاپانی آٹو موبائل کمپنی سوزوکی نے شہری سفر کو کم خرچ اور ماحول دوست بنانے کے لیے اپنی پہلی الیکٹرک ’کی کار‘ ای اسکائی (e Every) عالمی سطح پر متعارف کرا دی ہے۔ کمپنی کے مطابق نئی برقی گاڑی میں 26 کلوواٹ گھنٹے کی لیتھیم آئرن فاسفیٹ (LFP) بیٹری نصب کی گئی ہے، جو ایک

سوزوکی کی پہلی الیکٹرک کی کار ’ای اسکائی‘ متعارف Read More »

لاہور:سپارکو 27 اگست کو مقامی ہوٹل میں اسپیس 4 کلائمیٹ پر تیسرے علاقائی سمپوزیم کی میزبانی کرے گا

لاہور:سپارکو 27 اگست کو مقامی ہوٹل میں اسپیس 4 کلائمیٹ پر تیسرے علاقائی سمپوزیم کی میزبانی کرے گا

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) اپنے اسپیس ایپلی کیشنز سینٹر فار کلائمیٹ سائنسز کے تحت 27 اگست کو پی سی ہوٹل لاہور میں “اسپیس 4 کلائمیٹ” کے عنوان سے تیسرے علاقائی سمپوزیم کی میزبانی کرے گا۔ اس سمپوزیم میں آبی گزرگاہوں، زمین کے احاطے، فصلوں کی نگرانی، فضائی معیار و سموگ اور

لاہور:سپارکو 27 اگست کو مقامی ہوٹل میں اسپیس 4 کلائمیٹ پر تیسرے علاقائی سمپوزیم کی میزبانی کرے گا Read More »

گوگل پر کونسی چیزوں کی تلاش آپ کے لیے مصیبت بن سکتی ہے؟

انٹرنیٹ پر معلومات کی تلاش کے لیے گوگل کا استعمال روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے تاہم ماہرینِ نفسیات اور سائبر ماہرین کا کہنا ہے کہ سرچ انجن پر ہر قسم کے سوال کا جواب ڈھونڈنا بعض اوقات شدید نقصان دہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ بعض حساس اور غلط موضوعات کی آن

گوگل پر کونسی چیزوں کی تلاش آپ کے لیے مصیبت بن سکتی ہے؟ Read More »

Scroll to Top